حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف
معیشت مستحکم ہونے کے باعث ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔
صحافی نے سوال کیا کہ آپ تسلیم کررہے ہیں حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے،
اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، کمیٹی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران مذاکرات کے پہلے دور میں ہونے والی گفتگو کے بارے میں بریفنگ دے گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے 5 ارکان عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے ہیں۔
اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر عباس بھی شامل ہیں، ان کے علاوہ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچے، علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت دی گئی

Do stock exchange index going up means the companies are profiting well?
A measure of companies profit is Earning per share.Is the EPS is going up?You will find 'no'
it isn't then why is the index going up?KSE is a small stock exchange manipulated by the like of Dheedi.they keep on purchasing stock on high rates and likewise public also want to benefit from rises start buying stock and the manipulators liquidate there holdings in meanwhile.