ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 2:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس آج دوپہر 2:30 بجے ہو گی، ملکی سلامتی، سیکیورٹی اور دیگر اہم امور پر بات کرینگے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1872526921084674208
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
470226460_122131556606469959_3214697649603779815_n.jpg
 

Master

Voter (50+ posts)
ہر وقت یہ اہم امور پر پریس کانفرنس کرتے ہیں کیونکہ ان کو وهم ہوگیا ہے کہ یہ بہت اہم ہیں۔لیکن درحقیقت کسی کو ذرا برابر بھی پرواہ نہیں ہے کہ یہ کیا بکواس کر رہے ہیں۔
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
فوج سرحدوں پر توجہ دے اور سیاست اور معیشت جس کی الف بے نہیں پتہ اس میں اپنی انٹر پاس چول مارنے سے پرہیز کرے یہ ان کا کام نہیں ہے۔
 

Back
Top