فوجی عدالت میں پہلی بارجب سزائیں سنانے کا مقصد خان کو ڈراناتھا لیکن۔۔سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ملٹری کورٹ میں پہلی دفعہ جب سزائیں سنائیں تھیں تو ان کا مقصد عمران خان کو ڈرانا تھا لیکن انہوں نے یہ سوچا نہیں تھا کہ عالمی دنیا یوں اس پر ناراض ہو گی، اب حکومت اور اسٹبلشمنٹ اس معاملے سے جان چھڑانے کا سوچ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1872539800789787047
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چڑی باز! یہ الٹی سیدھی اور من گھڑت تاویلیں پیش نہ کرو
مرد کے بچے بنو اور سیدھی طرح کہو کہ ایک اکیلے خان نے اپنے ولولہ انگیز عزم، حوصلے، سیاسی تدابیر، بہادری اور جوانمردی سے سارے ہیجڑے جرنیلوں، انکے جرائم پیشہ حواریوں اور جوکر نما سیاسی رسہ گیروں کو کلین بولڈ اور مکمل طور پر ناک آؤٹ کر دیا ہے
یہ وہی خان ہے جسکے متعلق تم لوگوں کی یہ کہتے زبانیں نہیں سوکتی تھیں کہ خان کو سیاست نہیں آتی

ہن آرام اے؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Tu tumhara khayal tha ke fauj 9 May ke ملزموں ko saza nahi sunae ge?!?
🙄🤔
سزائیں تو پھر انکی بھی بنتی تھی جن سے پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑا دی تھی۔۔۔؟ عندلیب عباس ایک بڑی مثال ہے۔۔۔ شاہ محمود قریشی بیچارے کو تو کسی چیز کا علم ہی نہیں تھا بلکہ وہ تو کراچی میں تھے لیکن اسے بھی ہر مقدمے گھسیٹا جا رہا ہے۔۔

اور کیا صرف 105 لوگ وہاں گئے تھے؟ وہاں تو سینکڑوں لوگ گئے تھے۔۔۔ باقیوں کو پولیس کے پاس کیوں چھوڑ دیا تھا؟

فوج نے پہلے بھونڈے طریقے سے 9 مئی کرایا، پھر اس کیس کو خود ہی ایک مذاق بھی بنا دیا۔ اسلیے کوئی ان سزاؤں کو اپنے ل پر بھی نہیں لیتا اسلیے فوج نے جلدی جلدی سزائے دلوا کر جان چھڑا لی۔۔
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

چڑی باز! یہ الٹی سیدھی اور من گھڑت تاویلیں پیش نہ کرو
مرد کے بچے بنو اور سیدھی طرح کہو کہ ایک اکیلے خان نے اپنے ولولہ انگیز عزم، حوصلے، سیاسی تدابیر، بہادری اور جوانمردی سے سارے ہیجڑے جرنیلوں، انکے جرائم پیشہ حواریوں اور جوکر نما سیاسی رسہ گیروں کو کلین بولڈ اور مکمل طور پر ناک آؤٹ کر دیا ہے
یہ وہی خان ہے جسکے متعلق تم لوگوں کی یہ کہتے زبانیں نہیں سوکتی تھیں کہ خان کو سیاست نہیں آتی

ہن آرام اے؟؟؟
Khan is not a politician at all but only leader with undaunting courage.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Costume Yawn GIF by Menswear Dog
😜😂😂

Back
Top