Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی کا سوال: عمران خان کہتے ہیں ہماری افغان پالیسی غلط ہے اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب
یہ دوغلی سیاست کا پرچار کرتے ہیں۔ کیا ہمارے شہدا کے خون کی کوئی قیمت نہیں۔ 2021 میں جب دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی تو کیوں انکو واپس لایا گیا۔ طاقت اور دوام بخشا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1872586394213785634
عمران خان کے افغان پالیسی سے متعلق بیان کے سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہ جن کا نام آپ لے رہے ہیں جو دوغلی سیاست کا پرچار کرتےہیں،ان کو شہدا بھول گئے؟
https://twitter.com/x/status/1872586686032761281
خیبرپختونخواہ میں گڈ گورننس پر توجہ دیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کا عمران خان سے متعلق سوال کا جواب
اس(دہشتگردی)ایشو پر سیاست اور بیانیہ نہ بنائیں خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس پر زور دیں۔ڈی جی آئی ایس پی ار
ملٹری کورٹ میں تمام ملزمان کو وکیل سمیت تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں۔ ملٹری کورٹ کے پراسس پر پراپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ جو اب اسکے خلاف ہیں وہ پہلے اسکے داعی تھے۔
ڈی جی آئی ایس پی ار
انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے پاکستان میں ملٹری ٹرائل کی شفافیت کی توثیق کی ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
ملٹری کورٹس نے فیصلے تب سنائے جب سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ نے حکم دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
ملٹری کورٹس سے سزائوں کا پیغام یہ ہے کہ ایسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اس فیصلے سے واضح پیغام جاتا ہے اس طرح کے معاملات کی کوئی گنجائش نہیں۔ نو مئی متعلق سوال کا جواب
یہ تو کہتے تھے کہ 9 مئی فوج نے اپنے جاسوس چھوڑ کر کیا تو پھر جب ہم نے اپنے بندوں کو سزائیں سنائی تو کیا مسئلہ ہے؟ یہ اپنے فریب اور منافقت میں آخری حد تک پہنچ چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
نو مئی کے گھناونے کردار اور منصوبہ ساز کو کیفر کردار تک پہنچانے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tadu9aZ.jpeg
Last edited: