aliahmad297622
Chief Minister (5k+ posts)
Khotty ka bachaa apna bachoo ka future thock karr jana wala haiii 









Ya khotay ka nehain Muneeray ka jamoora hay.Khotty ka bachaa apna bachoo ka future thock karr jana wala haiii![]()
اس حرام زادے سینما ٹکٹ بلیکئے کی بڑھکیں سنو اور اسکے کرتوت دیکھو اس حرامی ٹکٹ بلیکئے زلیلداری ڈاکو منی لانڈر چور فراڈئے کی حالت اللہ نے ایسی کردی ہے کہ یہ جئے بھٹو کا نعرہ لگاتا ہے تو فارٹ نکل جاتا ہے سلامی کے چبوترے پر اس حرامی کا پیشاب نکل جاتا ہے
اللہ اکبر اللہ کئ زات اس حرام زادے کرپٹ چور ڈاکو ٹکٹ بلیکئے کو دنیا میں بھی زلیل کر رہی ہے
When everything is going according to there plan then they are right to say God is with them and That is called ego and that is where they are wrong in reality they don't know thar allah paak is checking them
AUR BHOOSARR CHODHaha joker begherat corrupt
When everything is going according to there plan then they are right to say God is with them and That is called ego and that is where they are wrong in reality they don't know thar allah paak is checking them
سب سے پہلے اسی نے دوبئی بھاگنا ہے
copied
آج بینظیر کی برسی منائی جارہی ہے۔
بینظیر کی حقیقت جاننی ہو تو ایس جی ایس، کوٹیکنا کیس کو سٹڈی کریں۔ سوئس مجسٹریٹ کی ساری تفتیش پر ایک اچھی خاصی جاسوسی فلم تیار کی جاسکتی ہے۔
بینظیر پکڑی نہ جاتی اگر سوئس مجسٹریٹ اس کے سوئس بنک کے لاکر سے ہیروں کا ہار برامد نہ کرتا۔ یہ ہار بینظیر نے ایک لاکھ سترہ ہزار پاؤنڈ کا لندن میں خریدا تھا، جس کی پیمنٹ کیش اور چیک کے ذریعے کی گئی۔ کیش کو تو ٹریس نہ کیا جاسکا، البتہ جس چیک سے باقی کی پیمنٹ ہوئی، وہ ایک سوئس بنک اکاؤنٹ کا تھا اور یہ وہی اکاؤنٹ تھا جس کے ذریعے ایس جی ایس اور کوٹیکنا نامی کمپنیاں پاکستان میں کسٹم کا کانٹریکٹ لینے کے عوض بینظیر اور زرداری کو کک بیکس کی ادائیگی کیا کرتی تھیں۔
بینظیر اور زرداری نے تقریباً بارہ ملین ڈالر کی رشوت ان دو کمپنیوں سے لی، جبکہ بینظیر کے سوئس اکاؤنٹ میں کل ملا کر 60 ملین ڈالرز تھے جنہیں سوئس مجسٹریٹ نے فریز کردیا۔
پھر وہی ہوا جو پاکستانی حرامی جرنیل ہمیشہ کرتے ہیں ۔ ۔ آرمی چیف جنرل مشرف نے بینظیر کو این آر او دے دیا، سوئس حکومت کو خط لکھ کر بینظیر کے خلاف شکایت واپس لے لی اور یوں سوئس حکومت نے وہ کیس کلوز کردیا۔ ورنہ 2003 میں سوئس عدالت سے بینظیر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوچکے تھے۔
مجھے یہ کوئی نہ کہے کہ بینظیر مر چکی ہے، اسلئے اس کی برائی نہیں کرنی چاہیئے۔
بینظیر بھی اتنی ہی کرپٹ تھی جتنا اس کا شوہر زرداری، اور زرداری بھی اتنا ہی کرپٹ ہے جتنا شریف خاندان، اور شریف خاندان بھی اتنا ہی کرپٹ ہے جتنے جرنیل۔
یہ زندہ ہوں یا مرچکے ہوں، ان کی کرپشن کے قصے جب جب یاد آئیں گے، ہمارے دل سے ان کیلئے بددعائیں اور لعنتیں ہی نکلیں گی!!!
سب سے پہلے اسی نے دوبئی بھاگنا ہے
یہ حرام زادہ ڈاکو زلیلداری بجانے والی اینٹیں دوبئی سے لے گا کہ یہاں کے کسی بھٹے سے اور اس بھٹے والے کا بھٹا بٹھا کر لے جائے گا اپنے ساتھ وہ بجانے والی اینٹیں![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|