آئی ایس پی آر کی جھوٹ اور بکواس کو سنجیدہ نہ لیں، یہ دیکھیں

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
471268431_931505595823811_1049290653059835637_n.jpg
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو اچھا بھلا کامیڈین تھا بالی ووڈ کا. رازق خان نام تھا اس کا. محنت کر کے حلال روزی روٹی کماتا تھا. جون 2016 میں اس کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ہوئی تھی.
کہاں اسے ہمارے حرام خوروں سے ملا رہے ہو؟
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو اچھا بھلا کامیڈین تھا بالی ووڈ کا. رازق خان نام تھا اس کا. محنت کر کے حلال روزی روٹی کماتا تھا. جون 2016 میں اس کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ہوئی تھی.
کہاں اسے ہمارے حرام خوروں سے ملا رہے ہو؟
471133181_1772697796901580_3770700933048867688_n.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نہ پہلے کبھی لیا
نہ اب لے رہے ہیں
اور نہ مستقبل میں کبھی لیں گے

بلکہ ان پر باجماعت لعنتیں بھیجیں گے..... بےشمار
ساڈا تے اے پروگرام اے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حیرت ہوتی ہے چند سال پہلے اسی فورم پر اسی سے نوے فیصد ایکٹیو ممبران ڈی جی آئی ایس پی آر کی ہر پریس کانفرنس کے بعد جن ڈی جی میں عاصم باجوہ اور بھا غفورا شامل تھا ان کی ہر پریس کانفرنس کے بعد پی پی اور نوازلیگ کے پیڈ کانٹینٹ کری ایٹرز اس کانفرنس کے خلاف کل پانچ سات بندے ان دونوں ڈی جی کی ماں بہن ایک کرتے تھے اور چند اسکے مقابلے میں اوورسیز پاکستانی سب کے سب والنٹیرز کوئی انجینیر کوئی ڈاکٹر کوئی ایگزیکٹو کوئی بزنس مین ان ڈی جیز کو ڈیفنڈ کرنے فوج اور چیف کو ڈیفنڈ کرنے اور انکئ ہر بات کو ڈیفنڈ کرنے آجاتے تھے لیکن پھر باجوہ اینڈ کمپنی نے ان سب کی آنکھیں کھول دیں انکو زمانہ جاہلیت سے نکال کر ان ڈی جیز ، ان جرنیلوں کو ہ
پوری طرح ننگا کردیا اورمزے کی بات وہ سارے مفت کے رضاکار جو انکو ڈیفنڈ کرتے تھے وہ انکے مخالف ہوگئے اور پیڈ ورکرز جو اس وقت اینٹی آرمی سٹانس پر بھرتی کئے ہوئے تھے نواز لیگ اور پی پی نے انکو انٹی آرمی اینٹی جرنیل سٹانس چینج کراکے ایک نیا بیانیہ دیدیا گیا
اور جن پیڈ ورکرز کا کام جرنیلوں آرمی اور آرمی چیف کے خلاف گفتار کی جنگ کی ڈیوٹی دی گئی تھی انکو ان ہی ڈی جی آرمی چیف اور جرنیلوں کو ڈیفنڈ کرنے اور انکے سابقہ حامیوں کے خلاف محاز آرائی کئ ڈیوٹی دی گئی یعنی انکو لائن دی گئی کل کے دشمن آج کے دوست ہیں
ان پیڈ ورکرز میں سے بہت سے اس وقت بھی ملٹی پل آئی ڈی کے ساتھ آتے تھے اور روزانہ آئی ڈیزبدلتے رہتے تھے اور آج بھی وہ چند نئی ملٹی پل آئی ڈیز کے ساتھ آتے ہیں
مزے کی بات بھی یہی ہے جو جرنیل آرمی چیف اور پیڈ صحافی اور آزاد صحافی جنکو بلا بلا کر آر می چیف ڈی جیز وغیرہ پیپلز پارٹی اور نواز شریف شریف پارٹی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دیا کرتے تھے اور انکو ملک دشمن کرپٹ نطفہ حرام اور غدار کہتے تھے اورگزشتہ چالیس پچاس سال کی ہر برائی ہر کرپشن ہر تباہی مہنگائی معاشی بدحالی کا زمہ دار ان ہی دو پارٹیوں کو کہتے تھے اور انکے خلاف ان الزامات کے ثبوت دکھایا کرتے تھے اور ساری قوم انکی اس بات پر یقین رکھتی تھی اور انکی ہر بات کو سچ سمجھتی تھی اور انکی بات پر یقین رکھتے ہوئے نوازشریف اور پیپلز پارٹی کو ہر برائی ہر تباہی ہر بدحالی ہر ملک دشمنی کا زمہ دار مانتی تھی اسی لئے جب بھی انہوں نے پیپلز پارٹی کی حکومت گرائی جونیجو کی حکومت گرائی نوا ز شریف کی حکومت گرائی قوم نے انکے اقدامات کا خیر مقدم کیا بھنگڑے ڈالے مٹھائیاں بانٹیں اور ان جرنیلوں اور فوج کو اس قوم کا مسیحا مانا اور سمجھا کہ جیسے یہ جرنیل بتاتے ہیں یہ دونوں پارٹیاں بے ایمان ہیں چور ہیں ڈاکو ہیں منی لانڈر ہیں ملک دشمن ہیں اور انڈیا اسرائیل کے ایجنٹ ہیں اور اصل محب وطن صرف اور صرف جرنیل اور فوج ہیں
اور پھر جس کو یہ چاہتے حکومت میں لاتے جس کو چاہتے نکالتے ساری قوم ان کو اپنا ہیرو مانتی اور یہ جس کو بھی نکالتے اس کو ولین اور ملک دشمن مانتی
لیکن پھر عمران خان کی حکومت آئی یا لائی گئی اور جب خود ان جرنیلوں نے ثبوت دکھا دکھا کر نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کو کرپٹ ملک دشمن منئ لانڈر اور پتہ نہیں کس کس ملک کے ایجنٹ اور غدار ثابت کیا ہوا تھا کبھی سرے محل کبھی سوئز اکاؤنٹ کبھی پینٹ ہاؤس پائریٹس کبھی مے فئیر کبھی اومنی گروپ بے نامی اکاؤنٹس کبھی خالصتان کے حامی سکھوں کی لسٹیں انڈیا کو دے کر کبھی طیارہ سازش کیس کبھی الطاف حسین کی انڈین ایجنٹ ملک دشمن اور انڈیا میں مہاجر قومی موومنٹ والوں کی ٹریننگ اور جناح پور کے نقشے بلوچستان کی علیحدگی کی تحریک اور پتہ نہیں کیا کیا اور پھر عمران خان جیسا سابقہ پلے بوائے لیکن ان سب سے الگ اور فنانشلی بے داغ ایماندار اور سچا
اور یہ سارے چور ڈاکو لٹیرے منی لانڈر
قوم نے ہر بات تسلیم کی انکا ہر ثبوت مانا آنکھیں بند کرکے ان کو ہیرو اور سیاست
دانوں کو ملک دشمن تسلیم کیا کیونکہ اس وقت تک مین سٹریم میڈیا کو
opinion maker
کا درجہ حاصل تھا اور ایک میڈیا ہاؤس تو یہ دعوئی بھی کرتا تھا کہ وہ میڈیا حکومتیں گراتا اور حکومتیں بناتا بھی ہے کیونکہ عوام تک صرف وہی خبریں پہنچائی جاتی تھیں جھوٹ یا سچ جو یہ جرنیل چاہتے تھے
اس لئے انکی ہر حکومت گرانے پر بھنگڑے اور مٹھائیاں بانٹنا اسکا ثبوت ہے
لیکن پھر سوشل میڈیا آگیا
اور لوگوں کو وہ سب کچھ معلوم ہونا شروع ہوگیا جو یہ جرنیل اور انکی لائی ہوئی ہر حکومت چھپانا چاہتی تھی اور لوگ جو پہلے مین سٹریم میڈیا کے کنویں کے مینڈک تھے ان کو سوشل میڈیا نے نہروں دریاؤں جھیلوں اور سمندروں تک رسائی دیدی اور انکے بنائے ہوئے تراشے ہوئے بت ٹوٹنا شروع ہوگئے اور لوگوں کو سچائی معلوم ہونا شروع ہوگئی اور انکے سارے جھوٹ بے نقاب ہوتے گئے
اور اب اگر یہ ایک جھوٹ بولتے ہیں تو لوگ اسی وقت اس جھوٹ کا پردہ فاش کردیتے ہیں اور انکو ننگا
کیوں کہ لوگ اب سمجھ گئے ہیں کہ ایک آرمی چیف جس وقت صحافیوں کو بلا کر کچھ سیاسی لیڈروں کو چور ڈاکو لٹیرے ملک دشمن انڈین ایجنٹ غدار کہتا رہے انکے خلاف ناقابل تردید ثبوت دکھائے انکو سیکیورٹی رسک کہے اور پھر اگلے ہی دن ایک حکومت گرا کر اس کے اپنے بقول چور ڈاکو منی لانڈر ملک دشمن غدار اور سیکیورٹی رسک کرپٹ لوگوں کو حکومت میں لے آئے اور ایک دن میں ہی وہ سارے ڈرائی کلین ہوجائیں پاک صاف ہوجائیں تو پھر لوگ بھی سوچتے ہیں کہ کیا ہم پھدو ہیں جاہل ہیں گدھے ہیں بھیڑ بکریاں ہیں کہ یہ چند جرنیل ہمیں ہانک کر جہاں چاہیں لے جائیں گے اور ہم چلے جائیں گے
رجیم چینج کے بعد اگر یہ ڈفرز عقل سے کام لیتے چاہے عقل کسی سے ادھار مانگ لیتے اور ان چوروں ڈاکوؤں کی جگہ کوئی ٹینکو کریٹ کوئی ایماندار کوئی نیا بندہ یا جماعت اسلامی کا کوئی لیڈر کوئی بھی ایماندار اور غیر متنازعہ لیڈر لے آتے تو ملک کی یہ حالت نا ہوتی جو اس وقت ہے پی ٹی آئی بھی بزداری فیکٹر گوگی فیکٹر اور مانیکا کنجر فیکٹر کے ساتھ ساتھ کچھ اور اندرونی سازشوں اور حرکتوں سے
ڈاؤن سائز ہو گئی ہوتی
پہلی بار ایک پارٹی کو کسی بھی فیکٹر سے ہٹا کر دوبارہ ڈائرکٹ چور ڈاکو لٹیرے منی لانڈر لانے سے جرنیل بہت زلیل ہوگئے اور زوال پزیر پارٹی میں جان ڈل گئی اور اسکے چند نیگییٹیو فیکٹر بھی واش آؤٹ ہوگئے اور کبے کو لات پڑی کبے کا کب سیدھا ہوگیا اور کراچی کی جرنیلوں کی بنائ گئی پارٹی ، پیپلز پارٹی اور نوا ز پارٹی پوری طرح وڑ گئی اور زوال پزیر پی ٹی آئی وائٹ واش ہوکر چھا گئی
بس اتنی سی بات ہے
یہ حب علی کم اور بغض معاویہ زیادہ ہے
 

Back
Top