جب 2024 پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہر طرف مایوسی ، تباہی اور خون نظر آتا ہے اس سال پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ہوا جج آپس میں لڑتے رہے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندیاں بڑھ گئیں فوجی عدالتوں نے 85 سویلینز کو سزا سنا دی اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی جو 2024 میں تھی
https://twitter.com/x/status/1873375169902702823
اُمید رکھنی چاہیئے کہ 2025 میں وہ کچھ نہیں ہو گا جو 2024 میں ہوا میں نے اور آپ نے اگر پاکستان میں ہی رہنا ہے تو اچھی اُمید رکھنی پڑیگی لیکن صرف اُمید رکھنے سے تو کام نہیں بنے گا ہمیں غلط کو غلط کہنے کی جرات بھی پیدا کرنی ہو گی کیونکہ وقت کبھی ایکُ سا نہیں رہتا وقت ضرور بدلتا ہے
https://twitter.com/x/status/1873392792455790820
https://twitter.com/x/status/1873361441044173226
https://twitter.com/x/status/1873404330747019659
https://twitter.com/x/status/1873401220284780860
https://twitter.com/x/status/1873375169902702823 https://twitter.com/x/status/1873456339797811475 "اب تو ہسپتال سے لاشیں بھی نکلنا شروع ہو گئی ہیں: عوام کو گولیاں مارکر شہید تو کیا گیا ہے، لاشیں چھپا لیں، ہسپتال پر فوج لگا دی اور صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا تھا، مگر خون خود بولتا ہے۔ ایک لاش واپس کی اور درجنوں لاشوں کی موجودگی کا سراغ مل گیا۔ ایک تابوت میں تین تین لاشیں رکھی ہوئی ہیں۔ کہاں ہیں سارے جج اور انسانی حقوق کے چیمپئن جو ہزاروں ڈالر دنیا بھر سے وصول کرتے ہیں؟"شاہین صہبائی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tN7LmvW.jpeg
Last edited by a moderator: