دوران احتجاج رینجرز اہلکاروں کی شہادت،ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

TYnC9834SLM.jpg

اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے اور ایف آئی آر کو سیل کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ ماہ کے احتجاج میں گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے مقدمے میں گرفتار ملزم ہاشم عباسی کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

ملزم ہاشم عباسی کو ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

یہ واقعہ 26 نومبر کی رات کو پیش آیا جب سری نگر ہائی وے پر ایک گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھی، جس کے نتیجے میں چھ رینجرز اہلکاروں سمیت دو پولیس اہلکاروں کی شہادت ہوئی۔ اس حملے میں مزید اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ احتجاج کے دوران 100 سے زائد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرکے حالات کو مزید خراب کیا، جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو طلب کیا گیا۔ شرپسندوں کے خلاف سخت اقدامات کا حکم بھی جاری کیا گیا۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اڈمن صاحب اس کھوتے یو ٹیوبی کمائی کھانے والے مطیع اللہ جان کا بھی لکھو نا جی ؟
وہی جس نے تو ادھر سڑک ہی مرنے والے رینجر کا بھائی پیدا کیا اور پھر اسے بڑا کر کے اس کا انٹرویو بھی کر دیا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اس انٹرویو میں کیا غلط تھا، رینجرز والوں پر جس نے گاڑی چڑھائی اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اور گاڑی چڑھانے والا بندہ پکڑا ہوا ہے، تو عمران خان پر کس چیز کا کیس؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس انٹرویو میں کیا غلط تھا، رینجرز والوں پر جس نے گاڑی چڑھائی اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اور گاڑی چڑھانے والا بندہ پکڑا ہوا ہے، تو عمران خان پر کس چیز کا کیس؟؟؟
او تم لوگ تو وقت پڑنے پر اپنے پیؤ سے بھی درست بردار ہو جانے والی مخلوق ہو یار
میں اس پر بحث کرنے کے قابل نہیں جناب
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
mulzim nay gari charhai, Imran Khan per case.

wo sooor jinhoon nay golian cahalayee, masoom logoon ko shaheed kiya, Allah unko ibrat ka nishaan banayee.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
TYnC9834SLM.jpg

اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے اور ایف آئی آر کو سیل کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ ماہ کے احتجاج میں گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے مقدمے میں گرفتار ملزم ہاشم عباسی کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

ملزم ہاشم عباسی کو ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

یہ واقعہ 26 نومبر کی رات کو پیش آیا جب سری نگر ہائی وے پر ایک گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھی، جس کے نتیجے میں چھ رینجرز اہلکاروں سمیت دو پولیس اہلکاروں کی شہادت ہوئی۔ اس حملے میں مزید اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ احتجاج کے دوران 100 سے زائد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرکے حالات کو مزید خراب کیا، جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو طلب کیا گیا۔ شرپسندوں کے خلاف سخت اقدامات کا حکم بھی جاری کیا گیا۔​
Subh jhoot fraud

Nainsafee as usual

Sadly islamic republic of pakistans educational institutions CANNOT or has NEVER PRODUCED

MUSALMANs from any institutions

thats the issue

But biggest issue is yazeedi firouni pak army for 75 yrs.

wish we knew initially

but we were brainwashed right from primary school thru its fraud curriculam and then radio and PTV qaumee turaanae etc nauzubillah no trust in allah but everything depends on pak army nauzubillah.

False Fear of india total drama to divert attention n buy n sell weapons do buisness n take or steal 60% budget for defense. That fraud defense budget is not needed as INDIAN ex army gens just wanted kashmir issue settlement about water distribution n border thats all. Pak army never cooperated so they can do their evil.

After 1990 till now they developed paid dehshutgurd to attract usa military aid and scare pakistani citizens

Luckily in 2018 allah gifted us imran khan the great who woke us all up. 😂👍🏼

Inshallah even if imran never comes in power

this message is loud n clear to all pakistani so its their deeni farz to remove these looters munfeequeen yazeedi firoun like iblees like coas n entire establishment should be deleted and do the right thing as per islam.

Yes then a real islamic republic of pakistan medinae kee reeayasutt with guarding the human rights of all will come into being.

Inshallah one day. Inshallah
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
mulzim nay gari charhai, Imran Khan per case.

wo sooor jinhoon nay golian cahalayee, masoom logoon ko shaheed kiya, Allah unko ibrat ka nishaan banayee.

اس بیچارے کے سر میں گند عمران خان کا ھی بھرا ھوا تھا یار
تم لوگ اور عمران خان جیسے ملعون اصلی شیطان کے پیروکار ھو - اس نے بھی اپنے ورغلانے انسانوں سے مکمل لاتعلقی کا دعویٰ کر دینا ہے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
patwari Imran Khan ki nafrat main apni mental capacity kho chukay hain.
ab jhootay cases ki aul faul bak ke defence ker rahay hain

اس بیچارے کے سر میں گند عمران خان کا ھی بھرا ھوا تھا یار
تم لوگ اور عمران خان جیسے ملعون اصلی شیطان کے پیروکار ھو - اس نے بھی اپنے ورغلانے انسانوں سے مکمل لاتعلقی کا دعویٰ کر دینا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
patwari Imran Khan ki nafrat main apni mental capacity kho chukay hain.
ab jhootay cases ki aul faul bak ke defence ker rahay hain
کوئی جھوٹا کیس نہیں منور خان -- چھے جوان مارے ہیں تم ھرامزادوں نے
وہ کسی کے باپ تھے بیٹے تھے اور خاوند تھے - اب اور نہیں پرا میرے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
jis nay maaray hain usko pakar loo.

Allah un sab ko jis nay be begunaah loogoon per goli chalayee, jis nay hazaroon begunaah logoon ko qaid kiya aur 9 May ka jhoota muqaddama chalaya un sab ko barbaad karay.

Jis jis Police, fauji aur uskay afsar nay begunaah logoon kay ghar main ghus ker hamlaa kiya Allah unko aur unko defend kernay waloon ko bhi barbaad karay.

تم نے تو مجھے بھی رلا دیا منور خان
انقلاب کو اتنے شدید جلاب - یہ تو سین پاٹ ھی ھو گیا
😭
 
Back
Top