شیخ صاحب بیگم سے لڑ کرجذباتی ہوگئے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب بیگم سے لڑ کرجذباتی ہوگئے اور جا کر اپنی قبر کا کتبہ لکھوا لائے،" شیخ شوکت، تاریخ پیدائش 1970 تاریخ وفات 1995۔ یہ دیکھ کر بیگم بولیں آپ نے تاریخ وفات غلط لکھوا لی ہے، آپکو تاریخ وفات 2024 لکھوانا چاہیے تھی۔ شیخ صاحب بولے جس وقت میری تم سے شادی ہوئی تھی میں اُسی وقت مر گیا تھا ملک صفدر اعوان کی مثال بھی کچھ یوں ہی ہے ۔۔۔

GgJ2WdDWcAA2nqF
 
zaheer2003

https://twitter.com/x/status/1874543901530611838
 
Back
Top