ایک شخص بولا مجھے کیوں نکالا؟، دوسری طرف شخص بولا میں نے جیل سے نہیں نکلنا

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالا مفت میں نہیں بھیجیں گے - حکومت کو کیا فائدہ ہے اسے بنی گالا بھیجنے ہیں - شرائط مانے گا تو بنی گالا ورنہ یہ سال بھی جیل میں سرتے رہو
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالا مفت میں نہیں بھیجیں گے - حکومت کو کیا فائدہ ہے اسے بنی گالا بھیجنے ہیں - شرائط مانے گا تو بنی گالا ورنہ یہ سال بھی جیل میں سرتے رہو
اگر جیل میں رکھا ہوا ہے تو بنی گالا کیوں بھیج رہے ہو؟ جیل میں ہی رہنے دو اسے. بھیجنے کی للڑ آپ سب کو ہے. خان کو نہیں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اگر جیل میں رکھا ہوا ہے تو بنی گالا کیوں بھیج رہے ہو؟ جیل میں ہی رہنے دو اسے. بھیجنے کی للڑ آپ سب کو ہے. خان کو نہیں
COMPANY KEY PHATTI PARRI HAY 20 JAN SIR PER HAY.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالا مفت میں نہیں بھیجیں گے - حکومت کو کیا فائدہ ہے اسے بنی گالا بھیجنے ہیں - شرائط مانے گا تو بنی گالا ورنہ یہ سال بھی جیل میں سرتے رہو
Awan Saheb
Aap naam say to bahot acchay aadmi lagtay hai.
Phir ye Patwari pann kiun.
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
بنی گالا مفت میں نہیں بھیجیں گے - حکومت کو کیا فائدہ ہے اسے بنی گالا بھیجنے ہیں - شرائط مانے گا تو بنی گالا ورنہ یہ سال بھی جیل میں سرتے رہو
Niazi ne Teri bhund martey huwe tujhay bataya thaa 🤣🤣🤣
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Saheb
Aap naam say to bahot acchay aadmi lagtay hai.
Phir ye Patwari pann kiun.
بھائی صاحب، خان صاحب سیاست دان سرے سے ہیں ہی نہیں ہوتے تو آج جیل میں نہ پڑے ہوتے - آپ فوج سے جنگ کر کے نہیں جیت سکتے بات چیت میں اور عقل سے انہیں شکست دے سکتے ہیں - خان صاحب بار بار غلطیاں کر رہے ہیں - مثال کے طور پر پچیس مئی دو ہزار بایئس کے دھرنے سے پہلے خان صاحب کوا بتا دیا گیا تھا کہ سب تیاری ہو چکی ہم الیکشن کرا رہے ہیں آپ دھرنا ختم کریں - خان صاحب نے ضد کی اور جواب میں نہ الیکشن ملا نہ دھرنا کرنے دیا گیا - اس کے بھد پے در پے غلطیوں کی وجہ سے جیتا ہوا الیکشن مخالفوں کی جیب میں ڈال دیا اور خود لا محدود وقت کے لئے جیل میں بیٹھے ہیں - راستے نکالنے پڑتے ہیں کچھ دو کچھ لو کی بنیاد پر بھلے آپ کتنی ہی اچھی بارگیننگ پوزیشن میں ہوں ، ضد ہیمیشہ نقصان دیتی ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جیل میں رکھا ہوا ہے تو بنی گالا کیوں بھیج رہے ہو؟ جیل میں ہی رہنے دو اسے. بھیجنے کی للڑ آپ سب کو ہے. خان کو نہیں
کچھ شرائط ہیں اگر مان لے تو بنی گالا بھیجا جا سکتا ہے جن میں سر فہرست موجودہ حکومت کو ماننا ہے - ویسے یہ اتنا بے صبرا ہے کہ چار سال انتظار نہیں کر سکے گا - جب خان کی حکومت گئی تو صرف ڈیڑھ سال باقی تھا یہ الیکشن کی تیاری کرتا- اس کی جگہ یہ کبھی امریکہ کبھی فوج کبھی عدالتوں پر کبھی حکومت پر خود کش حملے نہ کرتا تو دوبارہ آ سکتا تھا لیکن اپنی غلطیوں سے منزل خود سے ہمیشہ دور کی -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں منتیں کر رہا ہے؟ وہ تو اس وقت جیل میں ہے.
رچرڈ سے ٹویٹ کیوں کرائے جا رہے ہیں زلفی بخاری ٹرمپ کی بیٹی سے مل رہا ہے خان کا کزن ڈائریکٹ ٹرمپ کو اپروچ کی کوشش کر رہا ہے یہ سب کیوں ہو رہا ہے - خان کھل کر اعلان کرے مجھے امریکہ کی مدد منظور نہیں ہے کوئی رابطہ نہ کرے
 
Back
Top