ملٹری کورٹ سے رہا ہونیوالے پی ٹی آئی ورکرز کی خان کے حق میں نعرے بازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1874753550217277570 بیس مہینے بعد آزادی ملی ہے لیکن حقیقی آزادی تب ہوگی جب عمران خان رہا ہوں گے، ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ پی ٹی آئی کارکن یاسر نواز کا رہائی کے بعد پیغام
https://twitter.com/x/status/1874806216737878408
ملٹری کسٹڈی سے 20 مہینے بعد میری رہائی ہوی لیکن ہمارا خان قید میں ہے اس لئے اس رہائی کو میں رہائی نہیں سمجھتا ہوں بہادر کارکن زاہد خان کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1874762476115619859
سیاسی کارکن ظلم کی چکی میں پس کر اب کندن بن چکے ہیں۔ 18 ماہ سے زائد عرصہ جیل کی قید و بند کی صوبتیں بھی ان کے حوصلوں کو شکست نہ دے سکیں، جیل سے نکلتے ہی اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کردیا
https://twitter.com/x/status/1874805543040352396 https://twitter.com/x/status/1875098501602025951 https://twitter.com/x/status/1875227571320758571
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

تحریری معافی نامے ۔۔۔۔۔


bc23646e-9808-4df6-a5f7-bedbe7fa00b0_w408_r1_s.png
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Mocha7
جرنیلی پلاننگ: تحریک انصاف کے رہائی پانے والے کارکنان کے معافی نامے اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر ڈال دو تاکہ ان کی استقامت کا مذاق اڑایا جاسکے۔سن 2000 میں جب اسحاق ڈار کو مشرف نے گرفتار کیا تو ساقے کنجر نے اپنے ہاتھ سے 37 صفحات پر مشتمل اقرار جرم لکھا جس میں اس نے تسلیم کیا کہ نوازشریف نے حدیبیہ مل میں اس کے ذریعے 642 ملین کی کرپشن کی۔ فوجی تحویل میں لئے گئے معافی ناموں یا اعتراف ناموں کی کوئی اہمیت ہوتی تو ٹاؤٹوں کو چاہیئے کہ سب سے پہلے اسحاق ڈار کے اس اعتراف جرم کے بعد اسے وزیرخزانہ اور اب وزیرخارجہ و ڈپٹی وزیراعظم بنانے والے جرنیل کے منہ پر تھوک دیں ۔ ۔ ۔جرنیل تاریخ سے نہ تو سبق سیکھتا ہے اور نہ ہی کوئی شعور حاصل کرتا ہے۔ اسی لئے تو اسے جرنیل کہا جاتا ہے!!!
https://twitter.com/x/status/1874832276153913562
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

تحریری معافی نامے ۔۔۔۔۔


bc23646e-9808-4df6-a5f7-bedbe7fa00b0_w408_r1_s.png
yeah....and then when we remind PMLN of the statement Ishaq Dar gave against Nawaz Sharif, to save his own ass, they claim, oh, it was under duress. Ajeeb mentality
 

Back
Top