TemptationQ
Senator (1k+ posts)
محترم جناب آرمی چیف
درخواست برائے رحم"
ہم ریاست سے اپنے غلط کاموں پر معذرت خواہ ہیں
جو ہم سے 9 مئی 2023 کو ہوئے۔ ہم معافی مانگتے ہیں اور اپنے غلط کاموں کی پوری ذمہ داری لیتے ہیں
حضور کا اقبال بلند ہو
بھاگ لگے رہن
- آپ کی آل ،اولاد دھوتے،پوتے جینودے رہن
آپ کے نوکر اور خدمت گزار"
پی ٹی آئی کار کنان
کرو مہربانی ہم مساکیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
Last edited: