
گلوکار چاہت فتح علی خان کا نیا گانا شمع فروزاں ریلیز ہوگیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار ہےا ور صارفین مزاحیہ فقرے بازی میں مصروف ہیں۔
ہمیشہ کی طرح گلوکار چاہت فتح علی نے نیا گانا شمع فروزاں متعارف کرادیا ہے جس نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑدئیے ہیں اور اس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ کمزور دل حضرات اس گانے سے دور رہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ اپنے رسک پر گانا سنیں، کسی نے کہا کہ یہ چاہت فتح علی خان کا "اُوووو" ہے۔
صحافی اسد طور نے گانا شئیر کرتے ہوئے کہا کہ چ ٹی وی پر آپ کے پسندیدہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیز، کمزور دل حضرات سے پیشگی معذرت
https://twitter.com/x/status/1874805585683824951
عائشہ بھٹہ نے ردعمل دیا کہ اگر کسی کا ملٹری ٹرائل بنتا ہے تو وہ یہ "انسان" ہے!
https://twitter.com/x/status/1874819379357229097
زبیر علی خان نے طنز کیا کہیہ چاچا بھی ”اووووووو“ ریکارڈ کروا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1874890744206635058
عدیل زیب نے ردعمل دیا کہ اے جان تمنا، اے شمع فروزاں ہم شرمندہ ہیںموسیقی کے قاتل، چاہت فتح ابھی زندہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1874923080113701277
کاکڑ صاحب کا کہنا تھا کہ کھربوں دفعہ چاہت فتح تم جیسے دو نمبر سے اچھا ہے کیونکہ چاہت حقیقت میں جو ہیں وہی قوم کے سامنے بھی ہے تم جسے حرامی قوم کے اندر سے جرنلسٹ اور باہر سے پی ٹی ائ کا ٹائگر بنے ہو
https://twitter.com/x/status/1874851706145808742
ایک صارف نے لکھا کہ سب پاکستانیوں کو چاہت فتح علی خان کا شکر گزار ہونا چاہیے جس نے ہمیں دکھایا کہ پاکستان میں سیلیبریٹی کا معیار ہے کیا
https://twitter.com/x/status/1874834204900700657
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے تبصرہکیا کہ جس طرح جواد احمد مقبول سیاسی لیڈر ہونے کے خبط میں مبتلا ہے اسی طرح چاہت فتح علی کو مقبول گلوکار ہونے کا خبط سوار ہے
https://twitter.com/x/status/1874831930040226058 https://twitter.com/x/status/1874806687103918310
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/chahai11h122.jpg
Last edited by a moderator: