Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معروف ماہر قانون نے آج ملٹری کورٹس سے19 ملزمان کی سزائیں معاف ہونے پر اہم قانونی سوال اٹھا دیے
اس معاملے میں کہا جا رہا ہے ملٹری کورٹس سے سزایافتہ لوگوں نے مرسی پٹیشن دائر کی اب مرسی پٹیشن تو ہم نے سنا تھا صرف صدر پاکستان کے پاس لگتی ہے، خیر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں یا تو پہلے سے دی گئی سزا برقرار رکھی جاتی ہے یا پھر ختم کر دی جاتی ہے تو یہ سزا معافی کا تصورکہاں سے آیا؟
کیا انکے پاس مردی پیٹیشن کا اختیار بھی قانونا ہے؟شاید انکو معلوم ہوگا میرے علم میں نہیں ہے یہ بات۔ اپیل پر فیصلہ آنا چاہیے تھا، یا ریمانڈ کیا جاتا۔۔۔
acquittal
ہونا چاہیے تھا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1874911352868983122