عاسم یزید کو اس سے سبق سیکھنا چاہئے کہ ظلم زیادہ دیر عوام برداشت نہیں کرتی
قوم یوتھ کا والد صاحب تبدیل ہوا چاہتا ہے--اب یہ نیا والد کون ہوگا ؟
قوم یوتھ کا والد صاحب تبدیل ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
بنگلہ دیش میں عمران نیازی کے روحانی و سیاسی والد شیخ مجیب کا نام بطور بانی بنگلہ دیش اور بابائے قوم تمام سرکاری دستاویزات اور درسی کتب سے نکال کر سابق آرمی چیف اور صدر ضیاء الرحمٰن کا نام لکھنے کا فیصلہ
ایسا زبردست منحوس ہے عمران نیازی کے مرے ہوئے شخص کی حمایت کی ہے تو وہ مرنے 50 سال بھی ذلیل ہو گیا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ اور رچرڈ گرینل تو پھر بھی زندہ ہیں ان کا کیا حال ہو گا؟