عمران خان کی قانونی ٹیم کے اخراجات سے متعلق شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

MoHx3010GsA.jpg

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بانی چیئرمین عمران خان کے جیل میں قیام کے حوالے سے اخراجات پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ عمران خان کے ایک دن جیل میں رہنے پر حکومت کے لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔

مروت نے کہا کہ عمران خان کے وکلا کیسز کی فیس شامل ہوتی ہیں، جو کہ ایک خاص رقم ہوتی ہے، تاہم وہ کروڑوں روپے کی وکلا فیسوں کو معقول قرار نہیں دیتے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ عمران خان کے لیے ڈونیشنز آتی ہیں، جن میں پارٹی کے لوگ بھی شامل ہیں جو اس عمل میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ وکلا کی فیس کی مد میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران علی امین خان نے 7 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی ہیں، اور اس رقم کی وصولی کے بعد یہ ضروری ہے کہ وکلا کی فیسوں کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ پیسوں کا آنا یہ نہیں کہ ان پر بے حسی برتی جائے، بلکہ صحیح حساب کتاب ہونا چاہیے تاکہ پارٹی کے وسائل کا درست استعمال ہو سکے۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ خود کہہ رہے ہیں کہ نیازی قانون بنا گیا تھا کہ پچاس کروڑ سے کم کا کیس نہیں بن سکتا
پہلے یہ باتیں خان
499999999.99 Rs
کی کرپشن کرے تو آپ کو منظور ہے ؟
پھر میں آگے کی بات بتاتا ہوں
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
پہلے یہ باتیں خان
499999999.99 Rs
کی کرپشن کرے تو آپ کو منظور ہے ؟
پھر میں آگے کی بات بتاتا ہوں
Kis kadar bonga ha tu. Teri biwi parosi k ghar soti ho gi ...Teri bongyan Kon Sunay BC
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ باتیں خان
499999999.99 Rs
کی کرپشن کرے تو آپ کو منظور ہے ؟
پھر میں آگے کی بات بتاتا ہوں
نہیں منظور لیکن یہ بتائیں کہ جب قانون ہی نہیں تھا تو کس بیغیرت نے جھوٹا کیس بنایا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں منظور لیکن یہ بتائیں کہ جب قانون ہی نہیں تھا تو کس بیغیرت نے جھوٹا کیس بنایا؟؟؟
بھائی نے یہ کیہ دیا کہ آپ کو کرپٹ عمران خان منظور نہیں لیکن عمران خان نے تو نیب کیس سے استثنا مانگ گے اپنے آپ کو جزوی طور پر چور مان لیا ہے

واپس اپنی بات کر آتے ہیں - اس میں دو باتیں ہیں

١: جب کیس بنایا تو اس وقت قانون عمر عطا بندیال کی عدالت سے معطل تھا - اس لئے یہ کوئی جھوٹا کیس نہیں تھا

٢: قانون یہ تھا کہ اس کی پروسکشن نیب نہیں کرے گا - اسی لئے توشے خانے میں چوری کے دوسرے کیس میں ایف آی اے اس کی پیروی کر رہی ہے

آپ کو بحث کرتے وقت کم از کم اتنی معلومات ہونی چاہیں
 
راجے جب قانون بن گیا تو استشنا کیسا؟؟؟

استشنا تو وہ ہوتا ہے جو کسی شخص کو مخصوص حالات کی وجہ سے دیا جائے، جبکہ یہ قانون تو سب کے لئے ہے

اور دوسری بات راجے جب قانون معطل ہوتا ہے تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جاتا، جبکہ بابے نیازی کے علاوہ سب کیسز پر عمل درآمد رک گیا صرف بابے نیازی کے کیسز پر کام جاری رکھا گیا

اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کہ عاسم یزید اپنی مرضی کی ڈیل لینے کے لئے ان کیسز پر کام کررہا ہے ورنہ ان میں اتنی جان ہوتی تو عاسم یزید عدت جیسے گھٹیا کیس کو چلا کر اپنا منہ کالا نہ کرتا
 
قانون کا ابھی پچھلی پوسٹ تک تمہیں پتا نہیں تھا اور اگلے ہی حلے تم اس کے ایکسپرٹ بن گے ہو یار

اور عاصم یزید نے عدت کا کیس نہیں بنایا - یہ ایک کنجر اور کنجری کی آپسی لڑائی تھی اس کو انہی تک رکھو - یا مجھے ثبوت دو کہ عاصم یزید نے یہ کیس کیا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
قانون کا ابھی پچھلی پوسٹ تک تمہیں پتا نہیں تھا اور اگلے ہی حلے تم اس کے ایکسپرٹ بن گے ہو یار

اور عاصم یزید نے عدت کا کیس نہیں بنایا - یہ ایک کنجر اور کنجری کی آپسی لڑائی تھی اس کو انہی تک رکھو - یا مجھے ثبوت دو کہ عاصم یزید نے یہ کیس کیا تھا
راجے تم نے ہی بتایا کہ قانون پہلے معطل تھا اب نافزالعمل ہوگیا تو استشنا کیسے ہوگیا بھائی؟؟؟

مانیکا دو تین مہینے قید میں رہا اس کے بعد کیس بنایا گیا، وکیل بھی عاسم یزید نے دیا، فیصلہ بھی عاسم یزید کے کہنے پر رات دس بارہ بجے عدالت لگا کردیا گیا

اور کتنے ثبوت چاہئیں عاسم یزید کے؟؟؟
 
Back
Top