پاک فوج کا افغان علاقہ" واخان" راہداری پر قبضہ -- فتح مبین-- پاک فوج زندہ

jigrot

Minister (2k+ posts)
Why would someone want to conquer its Neighbour? I don't think we should act as Indian did back in 1970. I don't particularly like Afghans attitude towards Pakistan. But that doesn't justify taking them over.
جاگ پٹواری جاگ تو نے کیا بکواس لگائی ہوئی ہے
🙃
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جاگ پٹواری جاگ تو نے کیا بکواس لگائی ہوئی ہے
🙃

یار جگروٹ ، میں توپورے پاکستان کا چکر لگا کو واپس بھی آگیا ہوں اور تم ابھی تک اپنی دھوتی سے نکل نہیں سکے ھو 🙂 ۔
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے ٧٠ سال سے یہ منجن بیچ رہے ہو ایسے ڈرامے کر کے اگر ایسے ہی ہے توجرلن رٹرمنٹ کے بعد ملک کیوں چھور جاتے ہیں

نا بھاگنے والا،نا بکنے والا دشمنوں کے لئے پیام اجل ، قوم یوتھ پر سخت

FtBvXxqXoAInnBA
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل وہ ہر کام کریں گے جس سے ان کی کرسی، ایکسٹینشن، سیاست اور عیاشی قائم و دائم رہے. اسی چکّر میں آدھا پاکستان پہلے ہی گنوا بیٹھے تھے، اب باقی کے ٹوٹے کرنے پر تلے ہوئے ہیں،
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)

نا بھاگنے والا،نا بکنے والا دشمنوں کے لئے پیام اجل ، قوم یوتھ پر سخت

FtBvXxqXoAInnBA
نا بھاگنے والا،نا بکنے والا ہان ریترمنٹ کے بعد نواز سے ڈیل کر کے بھگوڑوں کا چیپ اف آرمی اسٹاف بزدل جرنل پیام اجل اپنے ہی فوجیوں کے لیے 2024 بدترین سال فوجیوں کے لیہہ اور تو بغلین بجا رہا ہے بھائی جسکو یوتھ بول رہا ہے وہ پورا ملک ہے اصل یوتھ تو تم لوگ ہو
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
جرنیل وہ ہر کام کریں گے جس سے ان کی کرسی، ایکسٹینشن، سیاست اور عیاشی قائم و دائم رہے. اسی چکّر میں آدھا پاکستان پہلے ہی گنوا بیٹھے تھے، اب باقی کے ٹوٹے کرنے پر تلے ہوئے ہیں،
واسقے وہ تمہارا عدیل آصف آج کدھر ہے؟ کچھ خیر،خبر؟
200.gif
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
̷ 😅م̷ل̷ک̷ی̷ ̷و̷ے̷ بھڑوے، یہی ہے
جو کام اسے پسند ہے، اسی میں خوش ہے.
9f5amw.jpg
یار واسقے تمہارے لئے پکڑ کر لایا ہوں عدیل آصف کو اب اس کی خبر لویار واسقے ویسے آپس کی بات ہے کیا بوسیدہ ٹانگیں تمہاری سابقہ خاتون اول کی
اس سے بہتر تو تمہارا نیلے پلستر والا لنگڑا تھا
https://twitter.com/x/status/1875279657165320374
GgZU5zbWoAAIt0Q
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
زندہ ھی آئیو ، مردہ کے لیے قبر بھی گنجوں نے بہت مہنگی کردی ھے ۔ پی آئ اے کا کرایہ الگ🤔 ۔
ابے تجھے کیوں موت پڑ گئی ہے پاکستان میں آجکل قبر کی ضرورت نہیں پڑتی کیمیکل ڈال کر راکھ بنا دیتے ہیں یہ ہندو کی اولاد
🥸
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
یار جگروٹ ، میں توپورے پاکستان کا چکر لگا کو واپس بھی آگیا ہوں اور تم ابھی تک اپنی دھوتی سے نکل نہیں سکے ھو 🙂 ۔

بھائی صاحب آپس کی بات ہے جگروٹ نے دھوتی نہیں چڈی پہنی ہوئی ہے جہاں سے وہ اب تک باہر نا نکل سکا جب بھی وہ چڈی کا ناڑا ڈھیلا کرتا ہے اسے اس کو اپنا مرشد دکھائی دیتا ہے

GfwLEXNWEAAUU0w
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے تجھے کیوں موت پڑ گئی ہے پاکستان میں آجکل قبر کی ضرورت نہیں پڑتی کیمیکل ڈال کر راکھ بنا دیتے ہیں یہ ہندو کی اولاد
🥸

تیری تو پھر موجیں ھی موجیں ھیں ۔ تو تھوڑا تھوڑا کیمیکل زندگی ھی میں ڈالواتا رہ ۔ بقیہ مرنے پر میں انتظام کر لونگا 🤣۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تیری تو پھر موجیں ھی موجیں ھیں ۔ تو تھوڑا تھوڑا کیمیکل زندگی ھی میں ڈالواتا رہ ۔ بقیہ مرنے پر میں انتظام کر لونگا 🤣۔
ابے جو کیمیکل میں استعمال کرتا ہوں تیری حیثیت سے باہر ہے ، تو مانگے تانگے والے کیمیکل نہ پیش کر مجھے
😎
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

اگر علاقہ باھمی رضامندی سے حاصل کیا جائے تو معاملہ الگ ھے ، اگر زبردستی اور بزور طاقت قبضہ کیا جائے تو اس کے مضمرات بہت دور تک رھتے ہیں ۔ ھمارے حالات جس طرح کے بنے ھوئے ہیں ، ھمیں مذید دشمنوں اور تنازعوں کی ضرورت نہیں ھے ۔

یہ افغانی دراندازی روکنے کا موثر طریقہ نہیں ھے ۔ بنیاد کو ختم کرنے کے لیے جوش اور جذبے کی نہیں عقل اور فہم کی ضرورت ھے ۔
لگتا ہے تو نے اسلام قبول کرلیا ہے، تو کتنی اچھی باتیں کرنے لگا ہے یار ، تو پاکستان کے کونسے علاقے سے گھوم کے آیا ہے
😁😄

تیرا سوفٹوئر کس نے اپڈیٹ کردیا ہے
🤔🤔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے تو نے اسلام قبول کرلیا ہے، تو کتنی اچھی باتیں کرنے لگا ہے یار ، تو پاکستان کے کونسے علاقے سے گھوم کے آیا ہے
😁😄

تیرا سوفٹوئر کس نے اپڈیٹ کردیا ہے
🤔🤔
ya bannu se goom phir kr aya hai.. 😁😁
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
4178671-242700887.jpg

شام، عراق اور لبنان کے مقابلے میں پاکستان کے دشمنوں کی فہرست کافی طویل ہے۔لیکن اس کے باوجود پاکستان قائم و دائم ہے،کیونکہ صرف ایک ادارہ،اور اسکا سپہ سالار دشمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑا ہو گیا، اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑا رہے گا۔

coas-gen-asim-munir-5.jpg
ya jatta qatri naika k agey surrender kar choka hai🤣🤣
 
Back
Top