Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
من موہن سنگھ نے نجم سیٹھی سے کہا کہ میں نے نوازشریف سے بہت کچھ سیکھا، انہوں نے جو پرائیویٹائزیشن کی ہے یہ بہت بڑا کام کرگئے ہیں، جگنو محسن
نوازشریف ہندوستان سے تعلقات چاہتے تھے، نوازشریف کی آنکھیں جاگتی ہیں جب وہ بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سوچو کہ اگر سڑکیں ہو دلی سے لاہور، لاہور سے پشاور، پشاور سے آذر بائیجان اور اس سے آگے ۔ جگنو محسن
نہ بی بی برداشت تھی نہ نوازشریف برداشت تھے، اگر نوازشریف برداشت نہیں تو پھر شہبازشریف ہی ملنا ہے اور کیا ہونا ہے۔ جگنو محسن
https://twitter.com/x/status/1874557986133467510
نوازشریف کا بڑا گناہ یہ تھا کہ پالیسیاں میں خود بناؤں گا، یہی اسکا گناہ تھا، جگنو محسن
نوازشریف اور ان کے خاندان کو پانچ مرتبہ وزارت عظمٰی اور سات مرتبہ پنجاب کی وزارت اعلٰی دی۔ اور کیا اب ۔ ۔ ۔ دیں۔ اس سب کے باوجود پاکستان اور پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1874777368835080670