اسلام آبادہائیکوٹ:ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کیلئےہمایوں دلاور کانام بھی شامل

1735968630849.png

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 30 نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے، جن میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس حسن، سیشن جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کے نام اس فہرست میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل ججوں کے لیے دیگر ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ سید قمر حسین سبزواری، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، محمد عثمان غنی اور راشد چیمہ شامل ہیں۔

اسی طرح، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت، ایڈووکیٹ عدنان حیدر، ندرت بیان مجید، سلطان مظہر شیر خان، کاشف علی ملک، دانیال اعجاز، شاہد محمود کھوکھر، بابر بلال، محمد عبدالرافع اور چوہدری حفیظ اللہ یعقوب کے نام بھی بھیجے گئے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کی طرف سے ججز کی تعیناتی پر غور کے لیے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں کی سی وی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ ای میل کے ذریعے ارسال کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا۔

دوسری جانب بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 11 نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ ان ناموں میں 4 سیشن ججز بھی شامل ہیں، جن میں جام محمد گوہر، پازیر احمد بلوچ، اللہ داد روشن اور محمد داؤد خان شامل ہیں۔

اس فہرست میں ایڈووکیٹ محمد عاصم، ظہور احمد مینگل، محمد افضل، محمد ایوب خان، خلیل احمد پنزائی، محمد نجم الدین مینگل اور سید اقبال شاہ کے نام بھی شامل ہیں۔

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

ناموں کے ساتھ متعلقہ کوائف بھی بذریعہ ای میل جوڈیشل کمیشن کو ارسال کیے گئے ہیں، اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا۔

خیال رہے کہ ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 17 جنوری کو بلایا ہے، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں پر غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2023 میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا۔ بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی سزا معطل کر دی تھی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chawal....
Imran khan Pakistan hai.
Imran khan waray ga to Pakistan bhi Waray ga.
Pehlay 2 saal say to aisaa hi ho raha hai.
Agar Khan Pakka hi wad gaya to Pakistan ka Wadna bhi pakka hi samjho.
چل یار ہندو تو پھر مجھے اپنے محلے میں مکان کراۓ پر لے دینا
☹️
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
غلط فہمی ہے سرکار
ڈفرز جو کریں گے عوام اس کے برعکس کرے گی
بس دوبارہ صرف شلواریں چھوڑ کر نہ بھاگے عوام --- ساتھ قمیض بھی چھوڑ جایا کریں - یہ درخوست ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

افسوس ہوا کہ آپ بھی عوام کو گولیاں مارنے کے حق میں ہیں

لیکن ہر بار گولیاں مارنا ممکن نہیں ہوتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
افسوس ہوا کہ آپ بھی عوام کو گولیاں مارنے کے حق میں ہیں

لیکن ہر بار گولیاں مارنا ممکن نہیں ہوتا
گولیاں آپ لوگوں میں سے آدھوں کے سروں میں چل رہی ہیں جو جم جہالت ہے - جسے سوچنے سمجھنے سے کوئی سروکار نہیں
آدھوں کی صرف زبانوں میں چل رہی ہیں جنہیں جھوٹ بولنے میں کوئی شرم نہیں آتی
مجھے اب دونوں میں سے کسی پر ترس نہیں آتا - اور میں کسی کو سمجھانے کی کوشش بھی نہیں کرتا
 
V4Vendetta

Citizen
View attachment 8864

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 30 نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے، جن میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس حسن، سیشن جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کے نام اس فہرست میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل ججوں کے لیے دیگر ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ سید قمر حسین سبزواری، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، محمد عثمان غنی اور راشد چیمہ شامل ہیں۔

اسی طرح، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت، ایڈووکیٹ عدنان حیدر، ندرت بیان مجید، سلطان مظہر شیر خان، کاشف علی ملک، دانیال اعجاز، شاہد محمود کھوکھر، بابر بلال، محمد عبدالرافع اور چوہدری حفیظ اللہ یعقوب کے نام بھی بھیجے گئے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کی طرف سے ججز کی تعیناتی پر غور کے لیے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں کی سی وی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ ای میل کے ذریعے ارسال کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا۔

دوسری جانب بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 11 نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ ان ناموں میں 4 سیشن ججز بھی شامل ہیں، جن میں جام محمد گوہر، پازیر احمد بلوچ، اللہ داد روشن اور محمد داؤد خان شامل ہیں۔

اس فہرست میں ایڈووکیٹ محمد عاصم، ظہور احمد مینگل، محمد افضل، محمد ایوب خان، خلیل احمد پنزائی، محمد نجم الدین مینگل اور سید اقبال شاہ کے نام بھی شامل ہیں۔

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

ناموں کے ساتھ متعلقہ کوائف بھی بذریعہ ای میل جوڈیشل کمیشن کو ارسال کیے گئے ہیں، اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا۔

خیال رہے کہ ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 17 جنوری کو بلایا ہے، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں پر غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2023 میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا۔ بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی سزا معطل کر دی تھی۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
گولیاں آپ لوگوں میں سے آدھوں کے سروں میں چل رہی ہیں جو جم جہالت ہے - جسے سوچنے سمجھنے سے کوئی سروکار نہیں
آدھوں کی صرف زبانوں میں چل رہی ہیں جنہیں جھوٹ بولنے میں کوئی شرم نہیں آتی
مجھے اب دونوں میں سے کسی پر ترس نہیں آتا - اور میں کسی کو سمجھانے کی کوشش بھی نہیں کرتا
ایسی گولیوں سے درجنوں بندے قتل نہیں ہوتے

اصلی اور لوہے کی گولیاں چلیں جس سے بہت سارے گھر اجڑے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی گولیوں سے درجنوں بندے قتل نہیں ہوتے

اصلی اور لوہے کی گولیاں چلیں جس سے بہت سارے گھر اجڑے

درجن سے مزہ نہیں آتا
میں تو پنج چھے سو کے نمبر کے حق میں ھوں جی
تسی دسو کتنے سو مرے ھوے ھونے چاہیے
جتنا گڑ ڈالیں اتنا میٹھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
درجن سے مزہ نہیں آتا
میں تو پنج چھے سو کے نمبر کے حق میں ھوں جی
تسی دسو کتنے سو مرے ھوے ھونے چاہیے
جتنا گڑ ڈالیں اتنا میٹھا
میں کسی ایک انسانی جان کی بھی ریاستی گولی سے جانے کے حق میں نہیں ہوں، اس خون سے صرف نفرت اگتی ہے

اگر کسی نے کوئی جرم کیا تو اس کو عدالت سے سزا دلواؤ نہ کہ اندھا دھند فائرنگ سے لوگوں کو شہید کرو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں کسی ایک انسانی جان کی بھی ریاستی گولی سے جانے کے حق میں نہیں ہوں، اس خون سے صرف نفرت اگتی ہے

اگر کسی نے کوئی جرم کیا تو اس کو عدالت سے سزا دلواؤ نہ کہ اندھا دھند فائرنگ سے لوگوں کو شہید کرو
کوئی نہیں کی کسی نے اندھا دھند فائرنگ - ٹوٹل چھے عمرانی فسادی مرے ہیں - ان میں سے تین بھاگتی گاڑیوں کے نیچے آ کر - ایک آنسو گیس سے - دو کو گولیاں لگنے کا سنا ہے - کس نے ماریں یہ نہیں پتا --- ایک جلدی ہی الله کو پیارا ہو گیا تھا - دوسرا زخمی ہوا اور علاج سے ٹھیک ہو کر دو تین ہفتے اپنی سٹیٹس اپ ڈیٹ ویڈو ڈالتا رہا -- ابھی پچھلے ہفتے مشکوک ٹریقے دے کے پی کے کے ہسپتال میں فوت ہوا ہے جی
 
الجزیرہ بی بی سی جیو اور دوسرے بے شمار رپورٹرز جنھوں نے اپنی آنکھوں سے فائرنگ دیکھی وہ کیوں جھوٹ بولیں گے؟؟؟

مطیع جان پر ڈرگز کا جھوٹا کیس بنایا گیا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الجزیرہ بی بی سی جیو اور دوسرے بے شمار رپورٹرز جنھوں نے اپنی آنکھوں سے فائرنگ دیکھی وہ کیوں جھوٹ بولیں گے؟؟؟

مطیع جان پر ڈرگز کا جھوٹا کیس بنایا گیا؟؟؟
میرے منہ کے اوپر جھوٹ بول رہے ہو یار ؟ نہ بی بی سی نہ الجزیرہ کے کسی رپورٹر نے سیکڑوں- درجنوں لاشیں گرتے دیکھی ہیں - اور نہ کسی کو انہیں اٹھاتے دیکھی ہیں --- مجھے بتاؤ کس نے کہاں لکھا ہے یہ ؟
اور تم اسی حرام زادے مطیع کی بات کر رہے ہو جس نے رینجر کا سگا بھائی اسی سڑک اپنے گاف سے پیدا کیا تھا - جو کیہ رہا تھا کہ رینجرز نے خود مارا تھا اسے ؟ اور اب کیس کسی مخبوط الحواس پر ڈال رھے ہیں پی ٹی ای والے

یہ دیکھو 👇 شاید تمہیں کوئی شرم آ جاۓ - مجھے امید تو نہیں - لیکن ہو بھی سکتا ہے

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
فائرنگ کو رپورٹ کیا سب نے، اور زخمی ہوتے لوگوں کو بھی رپورٹ کیا

بی بی سی کے مطابق ڈاکٹر نے کہا کہ اتنی سرجریز اس نے کبھی نہیں کیں جتنی اس رات کیں

مطیع جھوٹ بول رہا تھا تو اس پر جھوٹ کا کیس کرتے، ڈرگز کا کیوں کیا؟؟

مطیع کی رینجرز بارے رپورٹ دیکھتا ہوں لیکن میرے خیال میں اس نے یہ دیکھایا تھا کہ رینجرز والے گاڑی کے نیچے آکر مرے ہیں نہ کہ پی ٹی آئی والوں نے مارے جیسا کہ عاسم یزید پروپیگنڈہ کررہا تھا

RajaRawal111
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میرے منہ کے اوپر جھوٹ بول رہے ہو یار ؟ نہ بی بی سی نہ الجزیرہ کے کسی رپورٹر نے سیکڑوں- درجنوں لاشیں گرتے دیکھی ہیں - اور نہ کسی کو انہیں اٹھاتے دیکھی ہیں --- مجھے بتاؤ کس نے کہاں لکھا ہے یہ ؟
اور تم اسی حرام زادے مطیع کی بات کر رہے ہو جس نے رینجر کا سگا بھائی اسی سڑک اپنے گاف سے پیدا کیا تھا - جو کیہ رہا تھا کہ رینجرز نے خود مارا تھا اسے ؟ اور اب کیس کسی مخبوط الحواس پر ڈال رھے ہیں پی ٹی ای والے

یہ دیکھو 👇 شاید تمہیں کوئی شرم آ جاۓ - مجھے امید تو نہیں - لیکن ہو بھی سکتا ہے

مطیع کی ویڈیو دوبارہ دیکھی، اس نے ٹھیک رپورٹ کیا ہے، وہاں تین رینجرز ایک ایف سی اور ایک سویلین مرا تھا

سویلین کے بھائی نے بتایا کہ اس کا بھائی رینجرز کی گاڑی کے نیچے آکر جان سے گیا

جبکہ رینجرز اور ایف سی کے جوان رینجرز کی گاڑی سے گرے اور پیچھے آنے والی گاڑیوں کے نیچے کچلے گئے

اس میں غلط کیا ہے؟؟؟
 
Back
Top