Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیل کے روزمرہ امور کی انجام دہی میں عمران کا طرز عمل افراط و تفریط کا شکار، انتظامیہ معمول کے طبی معائنے کے ساتھ ماہر نفسیات کی خدمات بھی حاصل کر سکتی ہے،سپرنٹنڈنٹ جیل تبصرے کے لئے دستیاب نہیں ہو سکے۔ صالح ظافر
https://twitter.com/x/status/1876463735952617557
روزمرہ کے امورکی انجام دہی میں تحریک انصاف کےبانی عمران خان کا رویہ معمول سے ہٹ رہاہے جس میں جذبات ظاہر کرنے میں وہ افراط و تفریط سے کام لے رہے ہیں اس سے ان کی ذہنی صحت میں بڑا بگاڑ پیدا ہونے کا اندیشہ ہے جیل انتظامیہ طبی صورتحال بے قابو ہونے سے پہلے ان کے معمول کے طبی معائنے کےساتھ اب ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
jang.com.pk

جیل، روز مرہ امور کی انجام دہی میں عمران کا طرز عمل افراط و تفریط کا شکار
اسلام آباد جیل کے روزمرہ امور کی انجام دہی میں...