Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
منیب فاروق عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں
ملٹری ٹرائل یہ خاک کریں گے جو اڈیالہ سے گھر بیجھنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ مان نہیں رہا
عمران خان کے فوجی ٹرائل کی خبریں دینےو الے منیب فاروق فرمارہے ہیں کہ ایک سابق وزیراعظم کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہئے، یہ بہت خطرناک ہوگا اور بہت غلط مثال ہوگی
https://twitter.com/x/status/1877122623714496680