
رانا مشہود نے حکومت سے لیپ ٹاپ لیکر ان پر عمران خان کی تصویر لگانے والے طلباء کو گندے انڈے کہہ دیا
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ایسے طلباء کو شرم آنی چاہئے جو اس قسم کی حرکتیں کرتے ہیں، ہم نے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دئیے ہیں اور ان میں سے 30 طلباء نے یہ حرکت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ لے کر اس پر عمران خان کی تصویر لگانے والے چند گندے انڈے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہیں شرم آنی چاہئے
https://twitter.com/x/status/1877376318536306714
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ میں 30طلباء ہمارے ساتھ نہیں جبکہ باقی (جو عمران خان کی تصویر نہیں لگاتے) وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان فری لانسرز میں چوتھے نمبر پر ہے اسکی وجہ ہمارے فری لیپ ٹاپس ، فری وائی فائ اور فری ٹیکنیکل ایجوکیشن کی وجہ سے ہے۔
https://twitter.com/x/status/1877376318536306714
https://twitter.com/x/status/1877415988473352346
https://twitter.com/x/status/1877403567092383796
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ikpah1i1h1.jpg
Last edited by a moderator: