Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی نے مذکرات پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا ، مولانا فضل الرحمان
سیاستدانوں سے شکایت ہے جو جمہوریت اور آئین پر سمجھوتا کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کہا جا رہا ہے معیشت سے متعلق اشارے مل رہے ہیں صرف معاشی اشاروں سے کام نہیں چلے گا ۔مولانا فضل الرحمان
میں بیان بازیوں کا ذمہ دار نہیں کہ کون کیا بیان دے رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسٹیبلشمنٹ عوام کے ووٹوں کا مذاق اڑاتی ہے ، پھر عوام کیوں انکا مذاق نہ اڑائیں ؟ مولانا فضل الرحمان
سیاستدانوں پر افسوس ہے کہ سمجھوتے کرلیتے ہیں ، مولانا فضل الرحمان
اسٹبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا بھی سیاسی ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1877998989263462664