گوشت کے نام پر پاکستانی کیا کچھ کھا رہے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہنسیں کہ روئیں۔۔؟؟؟

کتے، بلیاں، مینڈک، مردہ گائیں، بکریاں اور مرغیاں۔۔۔ گوشت کے نام پر پاکستانی کیا کچھ کھا رہے ہیں۔۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1877572732038078589
یورپی یونین سے ریجیکٹ ہونے والے جراثیم زدہ پاکستانی باسمتی چاول پاکستانی عوام کھا گئی۔۔۔!!

ہمارے باسمتی چاولوں کی ایک پوری کھیپ یورپی یونین اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اس وجہ سے ریجیکٹ ہوکر واپس آگئی کہ اس میں مائکرو ٹاکسن نامی جراثیم تھے، اور وہ اس حوالے سے انکی مقرر کردہ Maximum residual limit سے بہت زیادہ تھے۔ ہماری لیبارٹری نے اس چاول کو A-1 کوالٹی کا چاول قرار دے کر بھیج دیا، جب یہ باہر سے ریجیکٹ ہو کر واپس آیا تو ہماری عوام ہی اسے کھا گئی۔۔۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے ممبر سینیٹر دنیش کمار کا انکشاف!!
https://twitter.com/x/status/1877438786872946838
 
ibrar

MPA (400+ posts)
This nation of thieves, cheaters and dishonest people deserves whatever they get. From top to bottom everyone is ready to scam you for short term personal gain. The generals are cowards, the mullahs are the rapist, politicians are corrupt and 99% of the public is just plain dumb.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
maxresdefault.jpg
 
Back
Top