Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جج ناصر جاوید رانا اور احتساب عدالت کا عملہ 190 ملین پائونڈ کیس کا فیصلہ سنانے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1878657485030277205
القادر ٹرسٹ کیس،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، سیکیورٹی ہائی الرٹ،لیڈیز پولیس اہلکاروں سمیت ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے بھی پہنچ گئے، بشریٰ بی بی کی 26 نومبر سے متعلق ضمانت کی 3 درخواستیں آج مسترد کردی گئیں۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1878658082114539737