Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1878805634105389427
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے حکومت کو پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے پر زور دیتے ہوئے قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مشورہ دیا۔
قیدی نمبر 804 پاؤڈری ہے، غریب جیب کُترا گھر چلا جائے گا، اُسے باہر نکال دیں یہ مان لیں، رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل کی اسمبلی فلور پر گفتگو۔۔۔!!!
قادر پٹیل اپوزیشن کی مطالبہ ہے قیدی آٹھ سو چار کو رہا کریں حکومت اپوزیشن کا مطالبہ کیوں نہیں مان رہا ۔حکومت اپوزیشن کا ایک مطالبہ تو مان لے