Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کو آئی ایم سوری کہہ دینا چاہیے ! رؤف کلاسرا ۔۔
سوری کہہ دینے سے ان کی سیاست کو دھچکا لگے گا یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے ! منصور
میں نے زندگی میں تین چار مرتبہ سوری کہا لیکن مجھے کوئی نقصان نہیں ہوا ! کلاسرا
https://twitter.com/x/status/1879509268107526588 سارے مسئلے حل ہو جاتے ہیں اگر عمران خان
I am sorry
کہہ دیں، آرمی چیف کو اور کچھ نہیں چاہیے ان کے پاس 5 سال تو آگئے ہیں اور 5 سال اور مل سکتے ہیں
رؤف کلاسرہ
رؤف کلاسرہ کا کہنا ہے آرمی چیف کو سور بولنے سے سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں یہ کوئی صحافی اور آئین پر عمل کرنے والا شخص کیسے کہہ سکتا ہے
یہ تو شہنشاہت سے بھی آگے کام جا چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1879472435172446707