او بھائی سٹاپ کالنگ ریاست ریاست۔
سیدھا نام لے کر بولا کرو۔ اگر نام نہیں لے سکتے تو کہہ دیا کرو چند بندوق بردار ۔پاگل سور اور ان کے چابی والے بندر۔
ریاست 25 کروڑ عوام کا نام ۔ جن کی طرف ریاست ریاست کی رٹ لگا کر اشارہ کر رہے ہو وہ اسی عوام نے تنخواہوں پر چوکیدار رکھے ہوئے ہیں ۔لیکن ریاست اور عوام کی بدقسمتی ہے کہ وہ چوکیدار بندوقیں پکڑ کر ڈاکوں کے ساتھ مل کر گئے ہیں اور اب بندوقیں بذدل عوام پر تانی ہوئی ہیں۔