عمرانیو اب بلاول کے شکل میں عمران دیکھو یار

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کیا تھا -- نوروں کی بڑھتی بغاوت کو ڈالی گئی ایک نتھ --- نہ اس سے زیادہ نہ اس سے کچھ کم
بقول میاں عامر کے عمران تم بائیس چھوڑو چوالیس سال بھی سٹرگل کرتے رھتے - تم کچھ نہ ہوتے اگر نواز شریف باغی نہ ہوتا

عمران کی خصلت سے ایسٹیبلشمنٹ پہلے دن سے واقف تھی - کیا ہوا کہ جب جندال کو نواز شریف بھور بن لے گیا تو انہوں نے آپس میں کیا بات کی اس کو آئ ایس آئ سن نہیں سکی - یہ ایک بہت ہی برا گناہ تھا جو نواز شریف سے سرزد ہوا - اس وقت بلاول بس بچا سا تھا - مارکیٹ میں عمران کے علاوہ کوئی تھا نہیں اس لئے مجبورا نوروں کو سزا دینے کے لئے اسے ہی چنا گیا - اب اس کی کہانی ختم

واشنگٹن اور لندن کی سڑکوں پر کراۓ کی شہرت کے بعد کراۓ کی ذلت والے اشتہاری ٹرک بھی چل پڑے - پیسوں سے عمران کے لئے ٹرمپ کا دعوت نامہ بھی نہ خریدا جا سکا - نہ ہی ہاورڈ کی چانسلری ملی - ہمجنس پرست ریچرڈ گرینل سے عمرانیت کو فک آف بھی کہلوا دیا گیا - لندن کی سڑکوں کر عمرانیوں کو اگے بھگا کر پیچھے کتوں کی طرح ہوٹنگ اور بیزتی بھی کروانے کا رواج ڈال دیا گیا
کل صبح لندن سے پیسہ چوری کرنے کا فیصلہ بھی آنے کا امکان ہے
پھر اسے بھی کراۓ کے اشتہاری ٹرکوں پر خوب چلایا جاۓ گا

عمرانیو اب نوروں پر غصہ اتارنے کے لئے بلاول ہی بچا ہے یار - عمران فٹ کر لو اس میں

Imrawal.jpg

اب یہ جو بھی ڈنگا پھڑینگا عمراول بنا ہے اسی پر گزارا کر لو یار
مجھے پتا ہے بہت برا لگے گا تمہیں لیکن گزارا تو کرنا پڑے گا اب
اور اس کو پوسٹ میرے آخری تھریڈوں میں سے ایک سمجھو
میں پٹواری اب اس کتے کام سے کنارہ کشی کر کے درویشی زندگی گزارنے پر غور فرما رہا ہوں

360_F_604607488_5GgSBLRFqEBMsjxReAIyB9RyAbKTipS4.jpg

Sohail Shuja
 
saleema

Senator (1k+ posts)

Rajay gol gappay...Seri paye...lassi.....Butt family background....sarya....kickbacks...TTs...penthouses...gungloon shungloon..qatri..telor...en sub k beech baghi, nazriya, vision waghera baatain aaakh Thoooooo
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ بھی اچھا لطیفہ کہا۔۔۔

میاں صاحب ایک مریم کی وزارت اعلی پر راضی ہیں۔ اور مریم نواز نے حکومت میں آکر بوٹ پالش کرنے میں سارے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بات یہ ہے کہ ایک ملک ایک بہت تگڑے سیاسی دنگل کی طرف جا رہا ہے - مریم کی اٹھان دیکھ کر حیرانی سی ہو رہی ہے -- اس کی سوشل میڈیا پر پروموشن کا انداز بلکل ویسا ہی ہے جیسا ٢٠١٠ کے بعد عمران کا تھا
اسے دیکھ کر ایک زرداری سب پر بھاری نے بہت زبردست چال چلی ہے - میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ایک دو تین سالوں میں نوروں اور زرداریوں میں گمسان کی لڑائی ہونے والی ہے -- اسے ٹھنڈا کرنے کے لئے اور وقت سے پہلے نہ شروع ہونے کے لئے ایسٹیبلشمنٹ کو زرداری مارنا پڑے گا - لیکن بلاول پھر بھی قابو نھیں آنے والا - اس نے ہر قیمت پر عمران بنا ہے
اس عمراول کی بنوائی روکنا اسٹیبلشمنٹ کے لئے کافی بڑا درد سر ہو گا
 
saleema

Senator (1k+ posts)
یہ بھی اچھا لطیفہ کہا۔
میاں صاحب ایک مریم کی وزارت اعلی پرراضی ہیں۔ اورمریم نواز نے بوٹ پالش کرنے میں سارے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
Razi Shazi Kuch Nahi...Jail ko avoid Kar k ill gotten money ko protect karnay k liye Zardari and Mafia k Noora kushti..Lekin yeh beghayrat samajhtay Hain keh 80 or 90s Ka Tinds/Benazeer khel khailengain...En KO pata hai keh khan ko baher Rakhs ye andar hongain
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajay gol gappay...Seri paye...lassi.....Butt family background....sarya....kickbacks...TTs...penthouses...gungloon shungloon..qatri..telor...en sub k beech baghi, nazriya, vision waghera baatain aaakh Thoooooo
ہاں یار سلیمے یہ تو ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بات یہ ہے کہ ایک ملک ایک بہت تگڑے سیاسی دنگل کی طرف جا رہا ہے - مریم کی اٹھان دیکھ کر حیرانی سی ہو رہی ہے -- اس کی سوشل میڈیا پر پروموشن کا انداز بلکل ویسا ہی ہے جیسا ٢٠١٠ کے بعد عمران کا تھا
اسے دیکھ کر ایک زرداری سب پر بھاری نے بہت زبردست چال چلی ہے - میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ایک دو تین سالوں میں نوروں اور زرداریوں میں گمسان کی لڑائی ہونے والی ہے -- اسے ٹھنڈا کرنے کے لئے اور وقت سے پہلے نہ شروع ہونے کے لئے ایسٹیبلشمنٹ کو زرداری مارنا پڑے گا - لیکن بلاول پھر بھی قابو نھیں آنے والا - اس نے ہر قیمت پر عمران بنا ہے
اس عمراول کی بنوائی روکنا اسٹیبلشمنٹ کے لئے کافی بڑا درد سر ہو گا
راجہ چاول، کیا مریم نواز نیلسن منڈیلا بن گئی، بلاول کو بھی کہیں ایڈجسٹ کر لیا جائے گا۔ تم ٹینشن نا لو۔۔۔
😁😂
ویسے بھی اسٹبلشمنٹ کو اگر مائینس پی ٹی آئی ہی نظام چلانا ہے آگے بھی( جو کہ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے) تو پی پی اور ن لیگ کے الحاق کے بغیر ممکن نہیں ہے۔۔
 
Maharaj Siyasi

Senator (1k+ posts)
I promised myself never to give you any importance. But after seeing your Shit I am compelled to say -- Man that is stinky.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ چاول، کیا مریم نواز نیلسن منڈیلا بن گئی، بلاول کو بھی کہیں ایڈجسٹ کر لیا جائے گا۔ تم ٹینشن نا لو۔۔۔
😁😂
ویسے بھی اسٹبلشمنٹ کو اگر مائینس پی ٹی آئی ہی نظام چلانا ہے آگے بھی( جو کہ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے) تو پی پی اور ن لیگ کے الحاق کے بغیر ممکن نہیں ہے۔۔
عمران خان نے اپنی سیاست اور تم باندروں کا فورمیٹ ہی ایسا بنایا ہے کہ وہ نہیں تو کچھ نہیں
تو بیٹے - عمران تو اب نہیں -- تم کر لو جو کرنا ہے
 
Back
Top