میں عمران خان کی نفرت میں اندھا نہیں ہوسکتاکہ اسکےا چھے کام بھول جاؤں،رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں عمران خان کی نفرت میں اندھا نہیں ہوسکتاکہ اسکےا چھے کام بھول جاؤں،رانا ثناء اللہ

عمران خان نے پاکستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے میں اس کی نفرت میں اتنا اندھا نہیں ہو سکتا کہ اس کے کام بھول جاؤں شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی عمران خان کا ہی کارنامہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے
عمران خان نے پاکستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے میں اس کی نفرت میں اتنا اندھا نہیں ہو سکتا کہ اس کے کام بھول جاؤں۔شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی عمران خان کا ہی کارنامہ ہے، عمران خان القادر ٹرسٹ کے پیسے بھی کسی اور طریقے سے منگوا سکتا تھا
https://twitter.com/x/status/1880816700545024321
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Why this change in heart???
If he thinks we will forget his crimes against peaceful, law abiding and innocent PTI men & women workers and their families in 1st PDM regime then he is mistaken. He will have to pay for his crimes.
Dr Sahab
Apnay dill ko thaam kar rakhiay
Ye sab dekhawa hai.
Jahaan ek "soota" aagaya phir wapas apni auqaat par aaja,ay ga.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس کے لیے بندے میں اخلاقیات اور بڑے ظرف کا ہونا ضروری ہے۔ جو کہ #عمران_ٹھاکرے کے اندر بالکل نہیں ہے۔ حالانکہ یہ وہی رانا ثنا اللہ ہے جس کو نیازی مردود جلسوں میں مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالنے کی دھمکیاں دیتا تھا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Why this change in heart???
If he thinks we will forget his crimes against peaceful, law abiding and innocent PTI men & women workers and their families in 1st PDM regime then he is mistaken. He will have to pay for his crimes.
کیونکہ

اب تو اتنی بھی میّسر نہیں مےخانے میں
جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں

ایک تو یہ کہ یہ جب سے وزیر داخلہ سے وزیر مدخولہ ہوا ہے، اسکی سوجی پڑی ہے۔
دوسرا، اسے نظر آرہا ہے کہ یہ پارٹی اب زیادہ عرصہ چلنی نہیں، کیونکہ بھتیجی اور چچا کی آپس میں بھی نہیں چلتی۔

نون لیگ کے اندر ایک بہت بڑا ’’کُو‘‘ ہونے والا ہے۔ گو کہ اسکے ٹائمنگ کا اندازہ فی الوقت کرنا مشکل ہے۔ لیکن تحریر ضرور نوشتہ دیوار نظر آتی ہے۔

جی بلکل، اس کُو میں ہوسکتا ہے رچرڈ گرینل بھی انکو رندا پھیرے۔

مختصراً یہ کہ رانے کو اس پارٹی میں اپنا مستقبل اسکے کرتوتوں کی طرح سیاہ ہی نظر آرہا ہے۔ تو اسنے اپنے ابےّ کے مرنے سے پہلے ہی پولی پولی ڈھالکی بجانی شروع کردی ہے۔
 

Back
Top