چھبیسویں آئینی ترمیم:عدالتی بحران شدت اختیارکرگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کسٹم قانون سے متعلق کیس میں 26ویں ترمیم کا معاملہ ٹیک اپ کرنے پر عدالتی بحران شدت اختیار کر گیا،
جسٹس منصور بنچ کے جوڈیشل آرڈر کے باوجود کیس مقرر نہ کیا گیا جبکہ چیف جسٹس آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کمیٹی نے کیس آئینی بنچ کو بھیج دیا۔
https://twitter.com/x/status/1881206183316586762
چیف جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس امین الدین خان نے جو کیا وہ غیر قانونی ہے،بینچ کی آبزرویشن

جو کچھ ہوا وہ آج تک نہیں دیکھا،جسٹس عائشہ ملک

جسٹس منصورعلی شاہ نے عدالتی حکم ہونے کے باوجود ایڈیشنل رجسٹرار کو کاز لسٹ سے کیس ہٹانے پر توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کمیٹی کے رکن جسٹس منصور علی شاہ کو مطلع کیئے بغیر ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس طلب کر کے سپریم کورٹ کے حکم کے برخلاف آج وہ بنچ تشکیل نہیں دیا جس میں آئینی بنچ اور ریگولر بنچ کے بیچ اختیارِ سماعت متعلق بحث ہونا تھی:

ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ زوالفقار علی عدالت میں پیش ہوئے، مکالمہ کچھ ایسے ہوا

ججز کمیٹی اجلاس ہوا، ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ

ججز کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کیس 27 جنوری کو آئینی بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ

میں ججز کمیٹی کا ممبر ہوں، جسٹس منصور علی شاہ

مجھے پتہ ہی نہیں چلا ججز کمیٹی اجلاس کا حالانکہ میں تو ججز کمیٹی کا ممبر ہوں، جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی اجلاس کا فیصلہ فائل کیساتھ لگا ہوا ہے، ڈپٹی رجسٹرار

ہمارے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر تھے، جسٹس عائشہ ملک

پورے ہفتے کے ہمارے سامنے فکس مقدمات تبدیل ہو گئے، جسٹس عائشہ ملک

اسکی تفصیل بھی بتائیں، جسٹس عائشہ ملک

ہم ٹی روم میں بیٹھے ہوئے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ کا ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سے مکالمہ

ہمیں ججز کمیٹی اجلاس کے منٹس اور کیسز تبدیلی کرنے بارے تفصیل بتائیں، جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی اجلاس کے میٹنگ منٹس بھی لیکر آئیں، جسٹس منصور علی شاہ کا ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سے مکالمہ

ہمیں بتائیے گا ہم دوبارہ عدالت میں آجائیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کا ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1881222074716606481 https://twitter.com/x/status/1881205547141079056
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


سپریم کورٹ میں اس سارے کُت پنے کے ذمہ دار اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، فاروق نائیک اور اٹارنی اٹارنی جنرل منصور اعوان ہیں . سپریم کورٹ میں پچھلے ٣ مہینے سے جو تماشہ ہو رہا ہے وہ ان چار خنزیروں کر وجہ سے ہو رہا ہے . ان چاروں کو اس جرم پر سپریم کورٹ کے مین دروازے پر لٹکا کر پھانسی دے دینی چاہیے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pehlay to mujhe kuch Judges k naam yaad bhi thay, supreme Court ki kuch samajh bhi thi
Lakin
Ab to aisa gadbad jhala ho gaya hai ki kuch samajh mein hi nahi aata.
Aaeeni Bench, supreme Court, judicial commission.... falana dhemkana...
Ab to main apna sir hi khujata rehta hoon
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرامی پالتو اور بکاؤ تو ہر بند اپنے خاندانی خون سے ہی ہوتا ہے چاہے کوئی بھی ہو کسی بھی عہدے پر ہو وہ نطفہ حرام فراڈئے گھٹیا نیچ کنجر نسل کے حرام زاد ے گشتی زادے کسی بھی عہدے پر پہنچ جائیں انکا گھٹیا نیچ زلیل کنجر خون بولتا ہے انکے ایکشن میں۔ اس لئے کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)


سپریم کورٹ میں اس سارے کُت پنے کے ذمہ دار اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، فاروق نائیک اور اٹارنی اٹارنی جنرل منصور اعوان ہیں . سپریم کورٹ میں پچھلے ٣ مہینے سے جو تماشہ ہو رہا ہے وہ ان چار خنزیروں کر وجہ سے ہو رہا ہے . ان چاروں کو اس جرم پر سپریم کورٹ کے مین دروازے پر لٹکا کر پھانسی دے دینی چاہیے
Kon c SC ,? Present CJ when accepted as CJ offer on that day everything finished
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
حرامیوں کی چن چن کے اپنے سے بڑے حرامی جج لگائے ہیں۔۔ یحییٰ آفریدی کو مفت میں چیف جسٹس نہیں بنایا گیا ۔۔ اس سے پورا پورا کام لینا ہے
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Ye youthiye judges constitutional matters sunna chahte hain. Even though constitution clearly forbid them to.

Khair youthiye judges ne reserved seats ke case mein konsa constitution mein se faisla diya tha.
Youthiye judges saare political faisla dete hain. Jiska na koi sar hota hai na pair...
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
حرامیوں نے چن چن کے اپنے سے بڑے حرامی جج لگائے ہیں۔۔ یحییٰ آفریدی کو مفت میں چیف جسٹس نہیں بنایا گیا ۔۔ اس سے پورا پورا کام لینا ہے
 

Back
Top