سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کیخلاف ایک اور چارج شیٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بدقسمتی سے الیکشن کمیشن عدالت کے واضح احکامات کے باوجود ایسا رویہ اپناتا ہے جو اس کے آئینی فرائض سے مطابقت نہیں رکھتا، الیکشن کمیشن سمجھتا ہے کہ اسے دوسرے آئینی اداروں اور ووٹ کے بنیادی حق کو نظرانداز کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کیخلاف ایک اور چارج شیٹ
https://twitter.com/x/status/1881294681604317520
الیکشن کمیشن ایسا رویہ اپناتا ہے جو اس کے آئینی فرائض سے مطابقت نہیں رکھتا، الیکشن کمیشن سمجھتا ہے کہ اسے دوسرے آئینی اداروں اور ووٹ کے بنیادی حق کو نظرانداز کرنے کا اختیار حاصل ہے، حکومت کے حق میں جھکاؤ ظاہر ہو تو یہ سیاسی نظام کو نقصان پہنچائے گا۔ جسٹس سید منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1881287113385333005
الیکشن کمیشن کو مبارک ہو سپریم کورٹ سے چارج شیٹ کا ایک اور تمغہ اور تحفہ آیا ہے اس چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے جنہوں انتھک محنتوں سے الیکشن کمیشن کو اس نہج تک پہنچایا اور اب 26 جنوری ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ بھی ہے
https://twitter.com/x/status/1881298340845150210
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کے حق میں جھکاؤ ظاہر ہو تو یہ سیاسی نظام کو نقصان پہنچائے گا۔ جسٹس سید منصور علی شاہ
Magar youthie judges ka PTI ke haq mein jhukao se nizaam ko fayda hoga ...
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Shove it. This crap is not worth it.

If SC has any power left then send some people to jail, or shut up and close doors.
 

Back
Top