Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
القادر فیصلے سے ثابت ہوا کہ ہماری عدلیہ مضبوط اور آزاد ہے،عمران خان چور ثابت ہوگیا، یہ کوئی بات نہیں ہوئی کہ چوری کے پیسے سے مسجد بنادی جائے۔
چوری کے پیسے سے مسجد بنادی جائے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ ثواب کمارہے ہیں
عمران خان نے پارٹی کی بنیاد چندہ لے کر شروع کی، چندوں پر سیاست کی اور ایدھی فاونڈیشن سے بھی چندہ لیا، دوسروں کو چور چور کہنے والا خود چور ڈکلیئر ہوگیا، جمال رئیسانی کی عمران خان پر تنقید
https://twitter.com/x/status/1881289133756469585