پی ٹی آئی نے مجھے بجلی چور مشہور کرکے بدنام کردیا،جواداحمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یقین ہے کہ میرے گھر بجلی والوں کو پی ٹی آئی نے بیجھا ہے: جواد احمد

پی ٹی آئی کیسے کر سکتی حکومت تو ن کی ہے: اینکر

پی ٹی آئی نے نہیں کیا لیسکو والے خود ہی آ جاتے ہیں لیکن پی ٹی آئی نے مجھے بجلی چور مشہور کیا ہے

پی ٹی آئی نے سب کو بتایا ہے کہ میں بجلی چور ہوں مجھے بدنام کیا ہے
https://twitter.com/x/status/1881761238050328720
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بجلی چوری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑا گیا اور سرٹیفائڈ بجلی چور ثابت ہوا تو پاکستانیوں نے تعارف کرایا ہے ورنہ کسی کو کیا ضرورت ہے؟ اور کسی کے پاس اتنا وقت بھی نہیں

باقی ھور انگلی کر چیتیاں نوں
ھن آرام اے؟؟؟
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں

تُو بجلی چور نہیں ہے

تُو بھانڈ ہے
وہ کیا کہتے ہیں؟
میراثی
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

بجلی چوری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑا گیا اور سرٹیفائڈ بجلی چور ثابت ہوا تو پاکستانیوں نے تعارف کرایا ہے ورنہ کسی کو کیا ضرورت ہے؟ اور کسی کے پاس اتنا وقت بھی نہیں

باقی ھور انگلی کر چیتیاں نوں
ھن آرام اے؟؟؟
جناب وہ نوتھیا بوٹ چوسیا ہی کیا جو رنگے ہاتھوں پکڑا جائے اور پھر بھی ڈھٹائی سے اکڑا رہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا۔
 

Back
Top