راجے ٹیکس سٹیٹمنٹ میں ہی سالانہ آمدن چوبیس ہزار انھوں نے خود ڈکلئیر کی ہےآوے تم نے ان کی ٹیکس سٹیٹمنٹ پوسٹ کی ھے کیا؟
کیوں فضول بکواس کرنے لگے ھوے ھو ریجسٹیشن کے وقت کچھ لکھوا دیا ھو گا اگلوں نے
اور آنے نہ بنو 2022 میں نام تبدیل کروایا ہے
دوسری بات یہ کہ کام کریں گے تو کمایں گے تم پریشان کس بات پر ھو
مئی 2022 میں بنی اور جولائی 2022 میں نام تبدیل کروایا
دو سال کام کرنے کے بعد آمدن چوبیس ہزار ہوئی


