Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم حکومت میں شوق سے نہیں بیٹھے، کسی اور کو حکومت لینی ہے تو لے لے. دانیال چوہدری
https://twitter.com/x/status/1883356690206097743
حکومت سے اگر پوچھیں کہ یونان کشتی حادثے میں لوگ کیوں ڈوبے تو کہتے ہیں 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ مہنگائی کیوں نہیں ختم کی تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ پاکستان کی ایکسپورٹ کہاں ہیں تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ! ندیم قریشی ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1883417287526596640
مذاکرات ختم کرنے میں سارا کردار اور ساری ذمہ داری حکومت کی ہے، حکومت نے ہمیں اندھیرے میں رکھا اور وعدے کچھ اور کرلیے گئے، صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1883240358890680380

Last edited by a moderator: