Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملک ریاض نے راز اگلنے کا کہا اور عمران خان بھی ان کی تائید کر رہے ہیں آپ بھی حمایت کرتے ہیں کہ وہ ایک پریس کانفرنس کر دیں ؟ شاہزیب خانزادہ ۔۔۔
اس سوال کے جواب میں عطا تارڑ کی ب بندوق ہو گئی آئیں بائیں شائیں کرتے رہے اوپن اینڈ شٹ ، اوپن اینڈ شٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول پائے
دونوں اشخاص (ملک ریاض اور عمران خان)معاملے کو موڑنے کی کوشش کررہے ہیں یہ بہت قابل مذمت ہے
https://twitter.com/x/status/1882766775655494089