battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ کی آزادی کی فکر صرف چند کو نہیں سب کو ہے،جو کام کریں وہ تو ڈھنگ سے کریں،کونسی قیامت آگئی تھی، یہ بھی عدالت ہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1884114210973753763
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے،سپریم کورٹ اور عدالتوں نے رہنا ہے،ہمیں ہی اپنے ادارے کا خیال رکھنا ہے، کوئی پریشان نا ہو اس ادارے کو کچھ نہیں ہونا، جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1884114460329271611
کیا آپ کو ہم ججز پر اعتماد نہیں؟، میں نااہل ہوں یا مجھے قانون نہیں آتا تو مجھے بتا دیں؟، نیا سسٹم ہے،کسی کو پسند نہیں تو وہ ایک الگ بات ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1884115440009629739 آج کل تو یہاں ججز پر سوالات اُٹھ رہے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی

Last edited by a moderator: