امریکی حکام کی پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق

uddna111.jpg

امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امدادی رقوم بند کرنے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد متعدد اہم منصوبے معطل ہو گئے ہیں۔ دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی اس فیصلے سے متاثر ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق، امریکہ کی جانب سے امداد بند کیے جانے کے نتیجے میں توانائی اور زراعت کے شعبوں میں پانچ بڑے منصوبے رک گئے ہیں۔

اس کے علاوہ تعلیم، صحت، اور اقتصادی ترقی سے متعلق چار، چار منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

امریکی اقدامات کے باعث جمہوریت، انسانی حقوق، حکمرانی، اور ثقافتی تحفظ کے شعبوں میں بھی کام رک گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اہلکاروں نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو ازسرنو جائزے تک روک دیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد پاکستان کے مختلف شعبوں میں ترقیاتی کاموں پر براہ راست اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جس سے ملکی معیشت اور سماجی ترقی کے منصوبوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1884116056538853862
 
Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 8941
امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امدادی رقوم بند کرنے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد متعدد اہم منصوبے معطل ہو گئے ہیں۔ دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی اس فیصلے سے متاثر ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق، امریکہ کی جانب سے امداد بند کیے جانے کے نتیجے میں توانائی اور زراعت کے شعبوں میں پانچ بڑے منصوبے رک گئے ہیں۔

اس کے علاوہ تعلیم، صحت، اور اقتصادی ترقی سے متعلق چار، چار منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

امریکی اقدامات کے باعث جمہوریت، انسانی حقوق، حکمرانی، اور ثقافتی تحفظ کے شعبوں میں بھی کام رک گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اہلکاروں نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو ازسرنو جائزے تک روک دیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد پاکستان کے مختلف شعبوں میں ترقیاتی کاموں پر براہ راست اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جس سے ملکی معیشت اور سماجی ترقی کے منصوبوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔
nukhsaan zeeyada fauj or corrupt parties kaa hae, waesae bhee subh aid yae hee khajaatae hein awaam koe kuch nahee milta
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
توانائی اور زراعت،تعلیم، صحت، اقتصادی ترقی ، جمہوریت، انسانی حقوق، حکمرانی، ثقافتی تحفظ ، مختلف شعبوں میں ترقیاتی کام، ملکی معیشت اور سماجی ترقی کے منصوبے۔۔۔

کچھ ہے جو امداد کاے بغیر چل رہا تھا؟؟؟
 
Back
Top