battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1884179630434963643
مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے، عمران خان
لوگ علی امین گنڈا پور کو ہٹانے کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں، گنڈا پور نے خود ملاقات میں بتایا کہ اُن پر کام کا بہت بوجھ ہے، اُن کی نیند پوری نہیں ہو رہی، گنڈا پور کی مرضی سے خیبرپختونخوا میں نیا صدر مقرر کیا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
https://twitter.com/x/status/1884179701087764614