Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمر ایوب نے فرمائش کی کہ جب عمران خان وزیراعظم تھے اور مسلم لیگ ن والے قومی اسمبلی میں ہنگامہ کرتے تھے تو وہ والے کلپ بھی چلا دیں انہیں عرض کیا کہ آپکو پتہ بھی ہے کہ عمران خان کا ویڈیو کلپ نہیں چل سکتا تو پھر ایسی فرمائش کیوں کرتے ہیں؟ عمر ایوب صاحب مسکرائے اور ہم آگے چل دئیے
https://twitter.com/x/status/1884993584677495097
شہباز شریف نے مذاکرات کی دوبارہ آفر کی ہے کیا آپ قبول کریں گے؟ حامد میر ہم یہ آفر مکمل طور پر ریجیکٹ کرتے ہیں، عمر ایوب کا دو ٹوک جواب
https://twitter.com/x/status/1884998115067150716