پی ٹی آئی نے26 نومبرکی طرح بات نہ مانی تو پھر ریاست حرکت میں آئے گی

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی نے26 نومبرکی طرح بات نہ مانی تو پھر ریاست حرکت میں آئے گی، محسن نقوی

پی ٹی آئی سے درخواست کریں گےکہ 8کوجلسہ نہ کریں
011651287305f77.webp

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ آٹھ فروری کو احتجاج نہ کرے، چھبیس نومبرکی طرح بات نہ مانی تو ریاست پھرحرکت میں آئے گی، ابھی تک بانی پی ٹی آئی کیلئےامریکاسےکوئی فون کال نہیں آئی، مذاکرات سے متعلق بانی پی ٹی آئی سے پوچھیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ **

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پہلےبھی پی ٹی آئی نےایسی ہی تاریخیں طے کی تھیں، سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں میں حقائق نہیں ہوتے۔ کوئی پاکستانی جائزطریقے سے بیرون ملک جاتا ہےتوخوشی ہوتی ہے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کا امریکی حکومت سے اچھا تعلق ہے، آپ بہت جلد اس کے نتائج دیکھیں گے، امریکامیں کافی کانگریس مینزسے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نادراکے ساتھ مل کرپاسپورٹ کے کاؤنٹربنائےجائیں گے، کاؤنٹربننےکافائدہ ہوگا، لوگ لمبی لائن لگانے سے بچ جائیں گے، 14شہروں میں پاسپورٹ کاؤنٹر بنائے جارہے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ کیلئے لمبی لائن نہیں لگانی پڑے گی، پاسپورٹ اتھارٹی بنے گی تو مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے، کچھ چیزیں حقیقت میں نظر آنا شروع ہوگئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ میں ایف آئی اے میں بڑی اصلاحات نظر آئیں گی، ملک میں پاسپورٹس کی ڈیمانڈ زیادہ ہے، عوام کیلئے مثالی نادرا سینٹرز بنارہے ہیں۔

jigrot

Minister (2k+ posts)

امید ہے دوسری طرف سے بھی گولی آئے گی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس مرتبہ سوچنا بھی نہیں، ورنہ رچرڈ گرینل تجھے پاکستان سے بغیر پاسپورٹ ہی اٹھا کر امریکہ میں گوانتامو بے میں فری کی عیّاشی کروانے لے جائے گا۔

یہ نہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کو عمران خان سے بڑا عشق ہے، وہ اپنے مقاصد دیکھتے ہیں۔ اور اس مرتبہ جو مسئلہ ہے وہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کیپیٹل ہِل والا کیس ہے۔ بائیڈن ایدمنسٹریشن نے منیرے کو ہاتھ رکھا ہوا تھا، کہ انھیں بھی کیپیٹل ہِل والے واقع میں لوگوں کو نشانِ عبرت بنانا تھا۔ لیکن اس مرتبہ ڈونلڈ ٹرمپ اس حرکت پر بہت بری طرح حرکت میں آئے گا، کیونکہ اس نے کیپیٹل ہِل والے واقع میں اپنی پارٹی کے لوگوں کو چھڑوانا ہے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah qatil souwar ka bacha issi liyay haram khoor baygherat jahil patwarioon ko pasand hay...
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی نے26 نومبرکی طرح بات نہ مانی تو پھر ریاست حرکت میں آئے گی، محسن نقوی

پی ٹی آئی سے درخواست کریں گےکہ 8کوجلسہ نہ کریں
011651287305f77.webp

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ آٹھ فروری کو احتجاج نہ کرے، چھبیس نومبرکی طرح بات نہ مانی تو ریاست پھرحرکت میں آئے گی، ابھی تک بانی پی ٹی آئی کیلئےامریکاسےکوئی فون کال نہیں آئی، مذاکرات سے متعلق بانی پی ٹی آئی سے پوچھیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ **

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پہلےبھی پی ٹی آئی نےایسی ہی تاریخیں طے کی تھیں، سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں میں حقائق نہیں ہوتے۔ کوئی پاکستانی جائزطریقے سے بیرون ملک جاتا ہےتوخوشی ہوتی ہے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کا امریکی حکومت سے اچھا تعلق ہے، آپ بہت جلد اس کے نتائج دیکھیں گے، امریکامیں کافی کانگریس مینزسے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نادراکے ساتھ مل کرپاسپورٹ کے کاؤنٹربنائےجائیں گے، کاؤنٹربننےکافائدہ ہوگا، لوگ لمبی لائن لگانے سے بچ جائیں گے، 14شہروں میں پاسپورٹ کاؤنٹر بنائے جارہے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ کیلئے لمبی لائن نہیں لگانی پڑے گی، پاسپورٹ اتھارٹی بنے گی تو مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے، کچھ چیزیں حقیقت میں نظر آنا شروع ہوگئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ میں ایف آئی اے میں بڑی اصلاحات نظر آئیں گی، ملک میں پاسپورٹس کی ڈیمانڈ زیادہ ہے، عوام کیلئے مثالی نادرا سینٹرز بنارہے ہیں۔

in other words, pehlay say bhee ziada chitrol hu gee
aur ab kee baar pinki kissi aur kay sath bhagay gee
 
Back
Top