Agreement just for speaking against Khan. How cheap they will sale Pakistan

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے پجاری بھی اس کی طرح منافق ھوتے ھیں
جن کے لیے صرف وھی ٹھیک ھوتا ھے جس میں ان کا فائدہ ھوتا ھے
ٹھیک ہے تو کیس کرو اور سزا دلواؤ، کس نے روکا ہے؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

آج کل عمران خان کے پاس ٹیم نہیں - ذرا اسے فراغت میل تو کچھ کرتے ہیں جی اس بارے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل عمران خان کے پاس ٹیم نہیں - ذرا اسے فراغت میل تو کچھ کرتے ہیں جی اس بارے
سب سے پرانا کیس تو غیرملکی فنڈنگ والا تھا، اس کا کیا ہوا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کتنے سال سزا ہوئی؟؟؟
الیکشن کمیشن کا درجہ ہائی کورٹ کے برابر ہے - تعزیرات پاکستان کے مطابق عدالت سے مجرم قرار دیا کیا بندہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں رخ سکتا - سزا میں جرمانہ لگایا گیا ہے قید نہیں ہوئی - جو ابھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پینڈنگ سٹیٹس پر ہے اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے فیصلے میں جیل میں تننے کا اختیار بھی رکھتی ہے
 
اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ پر صرف فنڈ ضبط ہوا لیکن سزا نہیں ہوئی؟؟؟

عاسم یزید تو بہت ہی نااہل انسان ہے کہ دشمن ملک سے فنڈنگ پر بھی جیل نہیں ڈال سکا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ پر صرف فنڈ ضبط ہوا لیکن سزا نہیں ہوئی؟؟؟

عاسم یزید تو بہت ہی نااہل انسان ہے کہ دشمن ملک سے فنڈنگ پر بھی جیل نہیں ڈال سکا
عمران کا مجرم ثابت ہونا اہم بات ہے
باقی چولیں مارتا میں آپ کے ساتھ - لیکن اب سونے کا ٹائم ہے
 
Back
Top