سیاستدان اردلی بن گئے۔۔ ڈٹے تو نہتے عوام ، کھڑا رہا تو ایک شخص۔۔

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1885973800455651731
ججز دب گئے، ارب پتی میڈیا چینل ڈر گئے، پولیس بیورو کریسی باندی بن گئی! سیاستدان اردلی بن گئے۔ ڈٹے تو نہتے عوام ، کھڑا رہا تو ایک شخص۔۔ عمران احمد خان نیازی۔۔ مزاحمت کی ہر کمزور و توانا آواز کو سلام !

https://twitter.com/x/status/1885969851669270678
عمران ریاض کا اسلوب صحافت میرے لئے ہمیشہ قابل اعتراض رہا ہے لیکن اپنے نکتہء نظر اور نظریہ کے لئے جو تکالیف اور مصائب انھوں نے برداشت کیئے وہ پاکستان میں گنتی کے چند صحافیوں نے برداشت کیئے ہونگے۔ للہ تعالیٰ نے غیرماورائی ہمت دی اور برا وقت جھیل لیا ورنہ قید کے چند لمحے بھی خوفناک ترین ہوتے ہیں۔ عمران خان کے حق میں کی گئی صحافت کا کفارہ توانھوں نے قید میں رہ کر ادا کردیاہے۔یوٹیوب لوگوں کی ذاتی ترجیح ہےاور جس کی اور جس سے متعلق بات اکثریت کو اچھی لگے گی اسی کو ویوز ملیں گے اس لئےبھاڑے کے صحافیوں کا ویوز کے لئے صحافت کرنے کا منطق حسد اور تعصب پر مبنی ہے۔بے شرم ان پر عمرانی صحافت کا الزام لگاتے ہیں لیکن خود ذلت میں لٹھڑی ہوئی شریفوں کی غلامی میں خاندانوں سمیت دھنسے ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1885992675008184722 https://twitter.com/x/status/1885971114729394683 https://twitter.com/x/status/1886118624345178285
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885973800455651731
ججز دب گئے، ارب پتی میڈیا چینل ڈر گئے، پولیس بیورو کریسی باندی بن گئی! سیاستدان اردلی بن گئے۔ ڈٹے تو نہتے عوام ، کھڑا رہا تو ایک شخص۔۔ عمران احمد خان نیازی۔۔ مزاحمت کی ہر کمزور و توانا آواز کو سلام !

https://twitter.com/x/status/1885969851669270678
و علیکم السلام
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan state's current situation.

GiyCT-5WEAAWE5s
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)

پاکستان کو مبارک ہو اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی موت اور انصاف کا جنم ہوگیا ہے
اب یہ عمرانڈو جج ڈر کے مارے چیف جسٹس کو تو کیا اب اپنے گھر والوں کو بھی خط نہیں لکھیں گے
 
Back
Top