ریاست کے 2ستون گرگئے،ڈان اخبار کا "خاکہ "سوشل میڈیا پر زیربحث

Giyz12gXIAABCNF.jpg

گزشتہ روز ڈان اخبار نے ایک خاکہ شئیر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریاست کے چار ستونوں میں سے عدلیہ اور جرنلزم کے ستون گرگئے ہیں جبکہ پارلیمنٹ کا ستون اپنی جگہ سے سرک رہا ہے۔

یہ خاکہ سوشل میڈیا پر صحافیوں اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا جن کا کہنا ھا کہ یہ خاکہ پاکستان کے موجودہ حالات کی منظرکشی کررہا ہے جس میں سے دو ستون عدلیہ اور میڈیا توڑ دئیے گئے ہیں اور اب ریاست 2 ستونوں پر کھڑی ہے جس میں سے ایک ستون پارلیمنٹ بھی اپنی جگہ سے سرک رہا ہے اور کسی بھی وقت گرسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ خاکہ پاکستانی نظام پر نوحہ ہے اور اب اس نظام پر فاتحہ پڑھ لینی چاہئے۔

عمر دراز گوندل نے خاجہ شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ڈان اخبار موجودہ پاکستان کی منظر کشی کرتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1885982801498890703
جس کے جواب میں اسداللہ خان نے کہا کہ یہ خاکہ بھی موجودہ حالت کی صحیح منظر کشی نہیں کر رہا، حقیقت میں تو باقی دونوں ستون بھی گر چکے ہیں، عمارت ہوا میں کھڑی ہے
https://twitter.com/x/status/1886297068102156349
احتشام کیانی نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ ڈان اخبار کے اِس خاکے کے مطابق ریاست کے چار ستونوں میں سے دو عدلیہ اور میڈیا توڑ دیے گئے. اب ریاست چار کی بجائے صرف دو ستونوں پارلیمان اور ایگزیکٹو پر کھڑی ہے جن کے کٹھ پتلی ہونے کا تاثر عام ہے
https://twitter.com/x/status/1885983808572289474
ارسلان بلوچ نے کہا کہ ڈان اخبار میں شائع ہونے والا پوسٹر اس نظام پر فاتحہ پڑھ رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1885963123040924126
ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کیا کہ انگریزی اخبار ڈان میں چھپنے والی اس تصویر نے کھل کر حقیقت بیان کر دی ہے۔ پارلیمان کی بھرپور معاونت سے میڈیا اور عدلیہ کا صرف تین سال میں کیا گیا حشر نشر ملاحظہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1885997931414663577
سہیل احمد کا کہنا تھا کہ ڈان اخبار کی نظر میں آج کا پاکستان
https://twitter.com/x/status/1886345977449062797
حسین احمد چوہدری نے لکھا کہ ڈان اخبار میں شائع اسٹیٹ کا موجودہ خاکہ پیش کردیا گیا ۔
https://twitter.com/x/status/1885984498719826155
ابرار استوری کا کہنا تھا کہ ڈان اخبار میں شائع اسٹیٹ کا موجودہ خاکہ پیش کردیا گیا۔ ریاست کے چار ستون میں سے دو ستون میڈیا اور عدلیہ تو گر کر زمین بوس ہو گئے بس اب ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ رہ گئے ممکنہ طور پر وہ بھی اب شاید اپاہیج ہوچکے ہیں بس قوم نے اب گھبرانا نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1886052467089064106
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
in khako kay bajaye jo asal mujrim hai army chief os ka nam lo.. sab ko pata hai is mulk me taqat ka sar chasma army chief hai.. army chief ne hi IK ki hokomat khatam ki. army chief ne 8 february 2024 ko election results ko bulldozed kiya. 9 may 2023/ 26 nov 2024 ko army chief kay order par awam ka qatl E aam kiya gaya..IK ko jail me army chief ne hi dala hai. judiciary/ parliament par army chief ka control hai
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Parliament aur executive apne jaga qaim hai us he ke madad se judiciary aur media mein youthiya virus 🦠 ko peeche dhakela hai..
 

Back
Top