zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیرآئینی یے، فوجی عدالتوں کو سویلینز کے مقدمات سننے کا اختیار نہیں، فوجی عدالتوں میں آزادی اور غیر جانبداری کی کمی ہوتی ہے۔ یوگنڈا کی سپریم کورٹ کا فیصلہ یوگنڈا کی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار
www.hrw.org

Uganda: Supreme Court Bans Military Trials of Civilians
Uganda’s Supreme Court ruling declaring military trials of civilians unconstitutional is a victory for human rights.