Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ جذبات سے باہر نکل کر دیکھیں تو عمران خان کی ساری سیاست میں آپ کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا - بھلے حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں - مارو مار دو جلاؤ گھیراؤ - پاکستان نے خان سے سیاست میں سرا سر نقصان اٹھایا - تاریخ یہی لکھے گی کہ خان اور اس کے حامیوں سے ملک کو بے پناہ نقصان ہوا - ملک بینکرپسی کی دہلیز پر پوھنچا اور جب محیشت میں بہتری جاری تھی تو خان اور اس کے سپورٹروں نے بھرپور کوشش کی ملکی اور غیر ملکی سطح پر کہ ملکی معیشت تباہ ہو جائے -Ye khotoot mustaqbil k liay hain, jab tareekh likhi ja,ay gi ki Pakistan kis tarah aur kis nay barbaad kiya.
ہاں ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ملک اتنا تباہ ہوا کہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے سوا کوئی چارہ ہی نہ رہا - اب حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں سر چوٹی کا زور لگا رہے ہیں کہ ملکی محیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو - ابتدائی کامیابیاں حاصل بھی ہوئی ہیں مگر بہت لمبا سفر ابھی باقی ہے جس میں دنیا بھر میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو خان اور اس کے پیرو کار ہیں