لاہور کے عابد رفیق مسیح کا پاکستان تحریکِ انصاف کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا، لیکن جیو فینسنگ کی آڑ میں اسے مقدمے میں نامزد کرنے کے بعد 11 ماہ جیل میں قید رکھا گیا۔ شدید ذہنی اذیت اور مالی تنگی سے گزرنے والے عابد مسیح کا کل انتقال ہو گیا ہے۔ ایک اور شہری فتح کرنے پر ریاست کو مبارک ہو۔
عابد رفیق مسیح چوتھے شہری ہیں جو نو مئی کے مقدموں میں بے گناہ قید کے بعد گھر آئے اور چند ہفتوں میں ان کی موت کی خبر آ گئی۔ حیران ہوں، وکلاء سے بھری تحریک انصاف ان لوگوں کی اس طرح اموات پر خاموش کیسے رہ سکتی ہے؟ ان اموات پر آزادانہ انکوائری کی ضرورت ہے اور اس ذہنی اور جسمانی تشدد پر احتجاج کی ضرورت ہے جو اصل میں ان اموات کا باعث بن رہا ہے!
https://twitter.com/x/status/1886659810159915292

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8LvSG4pn/Qazi-Faez-Isa-2.jpg