AbbuJee
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی جرنیل جو ملک و قوم کی حفاظت کرنے کی قسم کھاتے ہیں مگر پھر ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی ملک سے باہر پراپرٹیاں بنا کر اڑن چھو ہو جاتے ہیں تو عاصم منیر کہاں ملک ہو قوم کی خدمت کرے گا؟ لندن بلجیئم آسٹریلیا یا پھر پرتگال؟؟
اس سے پہلے والے بھی کہاں ٹکے
سب ملک سے بھاگ گئے