لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ شاہ محمود قریشی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1887482471194702204
آصف علی زرداری اور بلاول زرداری کو آئین کا حلیہ بگاڑنے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا، انہوں نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے ملک میں آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا ہے، شاہ محمود قریشی

https://twitter.com/x/status/1887482025944178688 https://twitter.com/x/status/1887482296799752553
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The way MFs of fake mandated government have destroyed the judiciary, I doubt that the PTI leaders will be coming out soon.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
The way MFs of fake mandated government have destroyed the judiciary, I doubt that the PTI leaders will be coming out soon.

پرے کرو قریشی کو یار - اب ٹرمپ کی طرف سے فری عمران خان کی کال آوے ہی آوے

 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GjGn-i3WkAA1DbH
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پرے کرو قریشی کو یار - اب ٹرمپ کی طرف سے فری عمران خان کی کال آوے ہی آوے

عاصم خنزیر کی جھانٹ کے بال کا تجزیہ بھی ایسا ہی ہونا تھا۔

نہ کوئی ربط نہ کوئی لاجک
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عاصم خنزیر کی جھانٹ کے بال کا تجزیہ بھی ایسا ہی ہونا تھا۔

نہ کوئی ربط نہ کوئی لاجک
اب ایک پٹواری سے اور تم کس چیز کی توقع کر رہے تھے یار - جسے تمہاری طرح پونکنا نہ آتا ہو
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بات درست ہے۔ ٹرمپ اپنا مفاد دیکھے گا۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے زیادہ فائدے کی آفر لگا دی تو ٹرمپ صرف فلسطین کی طرح کی ہی اسٹریٹجی بنا کر پی ٹی آئی والوں کے ہاتھ میں تھما دے گا۔

سعودی، اسرائیلی اور انڈین، سب خان کے خلاف ہیں۔ یہ بات بھی سامنے رکھنی پڑے گی۔
ان سب کے ساتھ بھی امریکہ اور ٹرمپ انتظامیہ کے مفادات جڑے ہوئے ہیں۔
 

Back
Top